السلام علیکم

طیب مرزا — فروری 11، 2013 2:29 شام
ہمارے بس میں اگر ہمارے فیصلے ہوتے
تو ہم کب کے اپنے گھر کو لوٹ گئے ہوتے
ادب دوست — مارچ 10، 2016 11:31 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — مارچ 10، 2016 11:37 صبح
خوش آمدید طیب مرزا
رحمن ملک — مارچ 14، 2016 5:13 صبح
ہمارے بس میں اگر ہمارے فیصلے ہوتے
تو ہم کب کے اپنے گھر کو لوٹ گئے ہوتے
جناب۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ایک بار اس محفل کی زلف گیرہ گیر کا اسیر ہوا ،وہ گھر کا راستہ تو کیا سب راستے بھول جاتا ھے ۔
زیک — مارچ 14، 2016 2:08 شام
جناب۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ایک بار اس محفل کی زلف گیرہ گیر کا اسیر ہوا ،وہ گھر کا راستہ تو کیا سب راستے بھول جاتا ھے ۔
مگر طیب نے تو تین سال سے شکل نہیں دکھائی
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 14، 2016 3:04 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید!
محمد کاشف حبیب — مارچ 15، 2016 3:35 صبح
وعلیکم سلام

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.59758/