السلام علیکم

فرحین — اپریل 30، 2013 5:02 صبح
السلام علیکم۔۔۔۔امید ہے سب بخیر ہو گے۔۔۔
میں اس محفل میں نئی ہون۔۔۔
امید ہے اچھا وقت گزرے گا سب کے ساتھ۔۔۔
ہر قدم پہ آپ لوگوں کی مدد درکار ہو گی شکریہ۔۔۔فرحین
مہ جبین — اپریل 30، 2013 5:04 صبح
وعلیکم السلام فرحین
اردو محفل میں خوش آمدید
ان شاءاللہ یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا
کوئی مشکل پیش آئے تو کسی سے بھی پوچھ لینا ، یہاں بہت دوستانہ ماحول ملے گا
محمد بلال اعظم — اپریل 30، 2013 5:05 صبح
خوش آمدید محترمہ فرحین صاحبہ
ابن سعید — اپریل 30، 2013 5:08 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ فرحین بٹیا رانی کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔ کسی پریشانی کی صورت میں تمام محفلین و انتظامیہ کو معاون پائیں گی، ان شاء اللہ! :) :) :)
فرحین — اپریل 30، 2013 5:10 صبح
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
نایاب — اپریل 30، 2013 5:23 صبح
محترمہ فرحین بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
فرحین — اپریل 30، 2013 5:44 صبح
آپ کا بہت بہت شکریہ بھائی
محسن وقار علی — اپریل 30، 2013 6:16 صبح
:waslam: اور محفل پر :welcome:
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا:)
نیرنگ خیال — اپریل 30، 2013 6:16 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
امید ہے سب بخیر ہو گے۔۔۔
سب کا تو پتا نہیں۔۔۔ میں البتہ بہترین ہوں۔۔۔ :)
میں اس محفل میں نئی ہون۔۔۔
ارے واقعی!! :eek: مذاق تو نہیں کر رہی آپ۔۔۔ :unsure:
چلیں پھر خوش آمدید۔۔۔ وصول کر لیں۔۔ ۔:) :welcome:
امید ہے اچھا وقت گزرے گا سب کے ساتھ۔۔۔
یہ تو ہوگا بس ذرا حکایتی کے سکول کے آس پاس نہ جائیے گا۔۔۔۔ (y)
ہر قدم پہ آپ لوگوں کی مدد درکار ہو گی شکریہ۔۔۔ فرحین
خوشی ہوگی گر کسی قسم کی معاونت کا باعث بنے ہم :)
فرحین — اپریل 30، 2013 6:18 صبح
بہت خوب نیرنگ بھائی تفصیلی جواب پسند آیا۔۔۔چلیں میں بھی ایک اور بات بتاتی ہوں اپنے بارے میں
فرحین — اپریل 30، 2013 6:23 صبح
میں ماہا کی سسٹر ہوں پہلے اس کی ائی ڈی سی آن لائن آتی تھی آس کی خیر خیریت بتنے سو اب خود کی آئی ڈی بنا لی ہے۔۔۔۔
ماہا کل گھر ا گئی ہے۔۔۔۔بہت بہتر ہے پہلے سے آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے۔۔۔۔۔شکریہ
محسن وقار علی — اپریل 30، 2013 6:26 صبح
میں ماہا کی سسٹر ہوں پہلے اس کی ائی ڈی سی آن لائن آتی تھی آس کی خیر خیریت بتنے سو اب خود کی آئی ڈی بنا لی ہے۔۔۔ ۔
ماہا کل گھر ا گئی ہے۔۔۔ ۔بہت بہتر ہے پہلے سے آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے۔۔۔ ۔۔شکریہ
مکرر ویلکم:):):)
یہ تو بہت ہی اچھی خبر ہے:dancing:
فرحین — اپریل 30، 2013 6:28 صبح
جی واقعی اچھی خبر ہے ویسے میرا یہاں آنا یہ ماہا کا گھر انا یہ دونوں۔۔
محسن وقار علی — اپریل 30، 2013 6:36 صبح
جی واقعی اچھی خبر ہے ویسے میرا یہاں آنا یہ ماہا کا گھر انا یہ دونوں۔۔
دونوں:battingeyelashes:
فرحین — اپریل 30، 2013 6:42 صبح
شکریہ چھوٹے بھائی
عینی شاہ — اپریل 30، 2013 7:03 صبح
:)وعلیکم فرحین
محسن وقار علی — اپریل 30، 2013 7:08 صبح
یہ "سلام" کیا کسی کو سلام کرنے گیا ہے:sneaky:
عینی شاہ — اپریل 30، 2013 7:11 صبح
یہ "سلام" کیا کسی کو سلام کرنے گیا ہے:sneaky:
بھول گیا تھا سلام :(
شمشاد — اپریل 30، 2013 7:13 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماہا کے لیے دعائیں۔
محسن وقار علی — اپریل 30، 2013 7:14 صبح
اب تو یاد آ گیا نا:)
ابھی تو وہی پوسٹ بھی ایڈٹ ہو سکتی ہے:nerd2:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.63313/