میرا نام عبدالودود ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے ضلع صوابی سے ہے۔ آج کل جزیرہ داس میں فایر میں کی نوکری کر رہا ہوں، دو دن پہلے اس ویب سایٹ میں شمولیت کئ، سوچھا کہ آپ سب دوستوں سے اپنا تعارف کر وا دوں۔
شاعری سے انتہائ لگاو ہے۔ اور سیکھنا چاہتا ہوں، امید رکھتا ہوں کہ اس محفل میں بہت کچھ سیکنے کو ملے گا۔ اور امید ہے کہ آپ تمام دوست جس قدر مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں گے۔
انشااللہ۔
قیصرانی — دسمبر 23، 2013 6:14 شام
محفل پر خوش آمدید
قیصرانی — دسمبر 23، 2013 6:14 شام
ویسے یہ جزیرہ داس کہاں ہے؟ اور فایر پر بھی روشنی ڈالئے
فلک شیر — دسمبر 23، 2013 6:16 شام
خوش آمدید محترم
عبدالودود — دسمبر 23، 2013 6:19 شام
جزیرہ داس متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظہبی کا حصہ ہے۔ یہ ابو ظہبی سے 180 کلو میٹر دور واقع ہے۔ ۵ سے ۶ کلومیٹر اس کا کل رقبہ ہے۔ اور میرا کام آگ بہجانے اور شعبہ حادثات سے تعلق رکھتا ہے۔