السلام علیکم

ام اریبہ — جنوری 16، 2014 9:48 صبح
السلام علیکم۔۔۔مجھ سے ملیے ۔۔۔میں اُمِ اریبہ ھوں۔اور میں ایک گھریلو خاتون ھوں۔۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:49 صبح
اور یہ میری امّی بھی ہیں :bighug:
شمشاد — جنوری 16، 2014 9:50 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اُمِ اریبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — جنوری 16، 2014 9:50 صبح
اور یہ میری امّی بھی ہیں :bighug:
یہ تو آپ نے بڑا زبردست کام کیا ہے کہ اپنی ماما کو بھی اردو محفل میں لے آئیں۔
ذرا یہ تو بتائیں کہ اتنی دیر سے کیوں لائیں؟
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:52 صبح
یہ تو آپ نے بڑا زبردست کام کیا ہے کہ اپنی ماما کو بھی اردو محفل میں لے آئیں۔
ذرا یہ تو بتائیں کہ اتنی دیر سے کیوں لائیں؟
ارے بھئی چیک بھی تو کرنا ہوتا ہے نا امی کے آنے والی جگہ ہے بھی یا۔۔۔ ;)
ام اریبہ — جنوری 16، 2014 9:53 صبح
امیّ کو لانے کا خطرہ بھی تو ھوتا ھے :jokingly:
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:53 صبح
السلام علیکم۔۔۔ مجھ سے ملیے ۔۔۔ میں اُمِ اریبہ ھوں۔اور میں ایک گھریلو خاتون ھوں۔۔
امی جان
ھ نہیں ہ
انگلش والا o "ہوں"۔۔۔ :)
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:54 صبح
امیّ کو لانے کا خطرہ بھی تو ھوتا ھے :jokingly:
آنلائن بِستی :noxxx:
عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 9:56 صبح
خوش آمدید آنی :)
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں پا کر :)
ذرا یہ ماہی کو سمجھائیں مجھے بہت ڈانٹتی ہے :p
شمشاد — جنوری 16، 2014 9:57 صبح
کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بلکہ ہم سب ان سے فائدہ ہی اٹھائیں گے۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:57 صبح
میری امی سے ملیئے
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:58 صبح
کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بلکہ ہم سب ان سے فائدہ ہی اٹھائیں گے۔
کیا یہ ریڈ الرٹ ہے میرے لیئے؟؟؟:confused:
شمشاد — جنوری 16، 2014 9:59 صبح
اس میں ریڈ الرٹ کہاں سے آ گیا؟ ہم تو اپنا فائدہ دیکھیں گے۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 9:59 صبح
اس میں ریڈ الرٹ کہاں سے آ گیا؟ ہم تو اپنا فائدہ دیکھیں گے۔
(y)
شمشاد — جنوری 16، 2014 10:00 صبح
خوش آمدید آنی :)
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں پا کر :)
ذرا یہ ماہی کو سمجھائیں مجھے بہت ڈانٹتی ہے :p
یہ عائشہ لگ رہا ہے کہ ساری کسر نکال لے گی۔
عائشہ عزیز — جنوری 16، 2014 10:03 صبح
یہ عائشہ لگ رہا ہے کہ ساری کسر نکال لے گی۔
اور نہیں تو کیا چاچو ماہی نے بھی کسر نکالی تھی ناں دادی اماں بن کر :p
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:04 صبح
اور نہیں تو کیا چاچو ماہی نے بھی کسر نکالی تھی ناں دادی اماں بن کر :p
میں نے جو کہا تمہارے بھلے کےلیئے کہا تھا :cautious:
حد ہو گئی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔۔۔
ساقی۔ — جنوری 16، 2014 10:07 صبح
:aadab:
اردو محفل پر :welcome:۔ماں ،بیٹی دونوں کو
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 10:08 صبح
:aadab:
اردو محفل پر :welcome:۔ماں ،بیٹی دونوں کو
ارے میں تو پہلے کی آئی ہوئی ہوں۔
ساقی۔ — جنوری 16، 2014 10:10 صبح
ارے میں تو پہلے کی آئی ہوئی ہوں۔

پہلے میں نے کون سا آپ کو کہا تھا خوش آمدید
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/