aatayyab — مارچ 7، 2014 9:56 صبح
السلام علیکم۔ میں یہاں گفتگو میں شامل ہونا چاہتا ہوں لیکن کوئ تکنیکی مسئلہ لگتا ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ شکریہ۔
aatayyab — مارچ 7، 2014 9:59 صبح
ابن رضا — مارچ 7، 2014 10:08 صبح
وعلیکم السلام۔خوش آمدید۔ یہ تو آپ نے اسی لڑی کا ربط دے دیا ہے۔ اور یہ رواں ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں لگ رہا۔ یا آپ کسی خاص زمرے میں کوئی نئی لڑی بنانا چاہتے ہیں؟؟
ساقی۔ — مارچ 7، 2014 10:11 صبح
وعلیکم السلام۔خوش آمدید۔
نبیل احمد خاں بھٹی — مارچ 7، 2014 10:18 صبح
خوش آمدید
نایاب — مارچ 7، 2014 10:23 صبح
محترم بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو کسی بھی تھریڈ میں گفتگو کرنے پر کس مشکل کا سامنا ہے ۔۔؟
aatayyab — مارچ 7، 2014 10:29 صبح
السلام علیکم۔ جس کا لنک دینا چاہتا ہوں اسے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اب شائد اس ویب سائٹ کے منتظم کچھ مدد کر سکیں۔ لنک دوبارہ پیش خدمت ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قرآن-گو-ڈاٹ-کام-http-www-qurango-com.25000/
نایاب — مارچ 7، 2014 10:39 صبح
السلام علیکم۔ جس کا لنک دینا چاہتا ہوں اسے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اب شائد اس ویب سائٹ کے منتظم کچھ مدد کر سکیں۔ لنک دوبارہ پیش خدمت ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قرآن-گو-ڈاٹ-کام-http-www-qurango-com.25000/
میرا خیال ہے کہ آپ محترم " امیر علی طیب " صاحب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ کے دیئے گئے لنک پر تھریڈ تو اوپن ہے ۔ آپ وہاں ہی اپنی مشکل لکھ دیں ۔ محترم
ابن سعید بھائی ان شاءاللہ توجہ کریں گے ۔۔۔۔
تلمیذ — مارچ 7، 2014 11:56 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، طیب صاحب۔
زیک — مارچ 7، 2014 12:46 شام
السلام علیکم۔ جس کا لنک دینا چاہتا ہوں اسے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اب شائد اس ویب سائٹ کے منتظم کچھ مدد کر سکیں۔ لنک دوبارہ پیش خدمت ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قرآن-گو-ڈاٹ-کام-http-www-qurango-com.25000/
یہ تھریڈ لائبریری کے زمرے میں ہے جہاں صرف لائبریری کے ارکان ہی پوسٹ کر سکتے ہیں
صرف علی — مارچ 7، 2014 1:19 شام
خوش آمدید
نایاب — مارچ 7، 2014 2:09 شام
یہ تھریڈ لائبریری کے زمرے میں ہے جہاں صرف لائبریری کے ارکان ہی پوسٹ کر سکتے ہیں
محفلین نے بھی پیغامات پوسٹ کیئے ہوئے ہیں اس تھریڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین — مارچ 8، 2014 2:03 صبح
نئی لڑی بنانے کا اختیار لائبریری کے ارکان کو ہی ہے۔
خوش آمدید طیب صاحب
شمشاد — مارچ 8، 2014 3:45 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمر سیف — مارچ 11، 2014 9:23 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:39 صبح