خرم جدون — اپریل 20، 2014 11:09 صبح
السلام علیکم..... خرم مرا نام اور جدون میری قوم ہے. پیشے کے لحاظ سے میں سرکاری ملازم ہوں. شعر و شاعری سے بہت لگاؤ ہے اور اب
مجھے شاعری سیکھنے کا شوق یہاں تک لے کہ آیا ہے. آپ سب لوگوں کا تعاون اور خلوص بھرا دستِ شفقت میرے سر پہ رہا تو انشاءاللہ بہت جلد سیکھ لوں گا.
شمشاد — اپریل 20، 2014 11:12 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
خرم جدون — اپریل 20، 2014 11:25 صبح
زیک — اپریل 20، 2014 6:25 شام
خوش آمدید خرم!
عبد الرحمن — اپریل 20، 2014 6:31 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید خرم بھائی!
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 20، 2014 6:35 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
دعا گو ہوں کہ خلوص بھرا نادیدہ دست شفقت آپ کے سر پر ہی رہے۔۔

ہرکدے آؤ جی۔۔ بسمہ اللہ
محمد وارث — اپریل 21، 2014 4:53 صبح
خوش آمدید خرم صاحب
عمر سیف — اپریل 21، 2014 5:18 صبح
خوش آمدید۔
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 21، 2014 6:04 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید۔۔۔۔۔
خرم جدون — اپریل 21، 2014 8:22 شام
سب کا بہت شکریہ توقعات سے زیادہ محبت دینے کے لیئے.
خالد محمود چوہدری — اپریل 21، 2014 8:36 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید خرم
میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 21، 2014 8:47 شام
خوش آمدید
قیصرانی — اپریل 21، 2014 8:48 شام
محفل پر خوش آمدید

سید عاطف علی — اپریل 21، 2014 9:58 شام
الف عین — اپریل 22، 2014 1:56 صبح
خوش آمدید خرم
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:28 صبح