سبھی معزز بھائی، بزرگان، بہنوں اور استاذہ ادب والوں کو ناچیز کا سلام ۔۔
میرا نام عباس ہے اور میں ضلع لاڑکانہ سندھ کا رہنے والا ہوں میری زبان سندھی ہے تعلیم ابھی گرجوئیشن کی ہے۔ اور مجھے بیحد خوشی ہوئی اردو ویب میں شامل ہونے میں۔۔۔ والسلام
زیک — مئی 19، 2014 3:11 شام
خوش آمدید عباس۔
وفا عباس — مئی 19، 2014 3:14 شام
محترم نیا ہوں سمجھ نہیں پایا معزرت چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔
نوشاب — مئی 19، 2014 3:19 شام
وفا عباس بھائی
انہوں نے آپ کو اردو ویب پر خوش آمدید کہا ہے ۔
کہ انہیں آپ کی اس محفل پر شامل ہو نے کی بہت خوشی ہوئی ہے۔
مقدس — مئی 19، 2014 3:21 شام
ویلکم ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا تھا کہ وفا لڑکیوں کا نام ہونا چاہیے
وفا عباس — مئی 19، 2014 3:22 شام
جزاک اللہ میں بیحد ممنون ہوں نوشاب بھائی، زک بھائی اصل حقیقت یہ ہے کہ اردو کا پہلی بار فورم میں دخل ہوا ہے کبھی مجھے علم نہیں تھا۔۔!!
نایاب — مئی 19، 2014 3:25 شام
محترم وفا عباس اردو محفل میں دلی خوش آمدید
وفا عباس — مئی 19، 2014 3:28 شام
تھوڑی مدد چاہیے میں اگر کسی قسم کی پوسٹ وغیرہ کروں تو کیسے کروں براہ کرم نظرثانی کریں۔۔!!
وفا عباس — مئی 19، 2014 3:29 شام
مقدس، نایاب میں آپ لوگوں کا بیحد ممنون ہوں۔۔۔ سلامت رہیں