السلام علیکم

عبدالحفیظ منور — ستمبر 1، 2014 12:41 شام
میں عبدالحفیظ منور ، سوفٹ وئیر انجینیر ہوں-
فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے تعلق ہے ، آجکل نوکری کے سلسلے میں ریاض (سعودی عرب)میں ہوں-
اسلام اور پاکستان کے معاملے میں متعصب اور تنگ نظر ہوں، دونوں کی مخالفت یا منفی بات میری برداشت سے باہر ہوتی ہے۔
محفل والوں کی خدمت میں سلام عرض ہے -
محمداحمد — ستمبر 1، 2014 12:46 شام
خوش آمدید عبدالحفیظ صاحب
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
تلمیذ — ستمبر 1، 2014 1:40 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، منور صاحب۔
قیصرانی — ستمبر 1، 2014 2:02 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
زیک — ستمبر 1، 2014 3:00 شام
خوش آمدید عبدالحفیظ
سیدہ شگفتہ — ستمبر 1، 2014 5:59 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
عمر سیف — ستمبر 1، 2014 6:31 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:32 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.77336/