احمد جیلانی — اکتوبر 4، 2014 6:42 صبح
حاضرین و دوستان محفل ...بندے کو سید تنظیم احمد جیلانی کہتے ہیں بندہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے میرٹھ ضلع سے متعلق ہے......میرٹھ کو انقلابی سرزمین کے نام سے پورا ہندوستان جانتا ہے ..........خیر جو بھی ہو میرا تعلق میرٹھ ضلع میں واقع سادات کے ایک گاؤن جڑودہ سے ہے .......بندہ زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے....مگر زبان عاشقاں کے عشق نے آپ لوگوں کی محفل کے دخول خواب دکھا یا اور برحمت خداوندی داخل ہو بھی گیا .........آگے آپ سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگا تو مزید دل کے پھپھولے پھوڑنے کا امکان ہے
....دعا کی درخواست ہے
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 4، 2014 6:58 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں تنظیم صاحب
تلمیذ — اکتوبر 4، 2014 8:57 صبح
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے ، جیلانی صاحب۔
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 4، 2014 9:12 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 4، 2014 9:13 صبح
خوش آمدید
محمداحمد — اکتوبر 4، 2014 9:15 صبح
سبحان اللہ۔
محفل میں خوش آمدید

زیک — اکتوبر 4، 2014 4:08 شام
خوش آمدید تنظیم!
سید عاطف علی — اکتوبر 4، 2014 4:12 شام
سید تنظیم احمد جیلانی۔خوش آمدید
احمد جیلانی — اکتوبر 4، 2014 4:14 شام
بیحد ممنون ہوں آپ سب کا پذیرائی کے لئے
محمد وارث — اکتوبر 4، 2014 4:50 شام
خوش آمدید جیلانی صاحب