السلام علیکم

Ryan Khan — اکتوبر 20، 2014 6:26 صبح
اہل اردومحفل ۔۔۔السلام علیکم۔۔ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کافی عرصہ سے آپ سے کے ساتھ یہاں ہوں۔۔۔لیکن باقاعدہ طورپر میری آئی ڈی رجسٹرڈنہیں ہوئی تھی۔۔جس وجہ سے
مجھے دوسری آئی ڈی بنانی پڑی۔۔۔اوراسکے لئے علیحدہ ای میل بھی بنوادی۔۔کیونکہ یہاں رجسٹرڈہوناازحدضروری تھا۔۔
پشاورسے میراتعلق ہے۔۔۔۔۔ہمارااٹھنا، بیٹھنا، چلناپھرنا، لکھناپڑھنا، لڑناجھگڑنا۔۔وغیرہ۔۔سب کچھ پشتومیں ہوتاہے۔۔
اسلئے اردوبولنے اورلکھنے میں کافی دقت ہوتی ہے۔۔ان شاء اللہ۔۔یہاں اردوادب کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
آپ سب کی راہنمائی کاطلب گار۔۔
زیک — اکتوبر 20، 2014 11:36 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — اکتوبر 21، 2014 9:18 صبح
خوش عام دید جناب۔۔۔ امید ہے آپ کی رفاقت میں وقت اچھا گزرے گا۔
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 21، 2014 9:25 صبح
bamboo-sign-welcome_1.jpg
عمر سیف — اکتوبر 21، 2014 10:11 صبح
خوش آمدید
Ryan Khan — اکتوبر 21، 2014 10:13 صبح
شکریہ ۔۔آپ سب دوستوں کا۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.78269/