السلام علیکم

فرحان عباس — جنوری 2، 2015 5:37 صبح
السلام علیکم!
نام:فرحان عباس
تخلص:فرحاں
رہائش:ٹیکسلا،پاکستان
تعلیم: ڈپلومہ آف کیمیکل انجنئیرنگ
اور
بی ٹیک کیمیکل انجنئیرنگ(جاری) پانچواں سمسٹر
دلچسپی: شاعری، مزاح
احباب میں اس فورم پر عروض کی تلاش میں آیا تھا لیکن یہاں نہ صرف عروض بلکہ مجھے بہت قابل اور شفیق اساتذہ دکھائی دیئے. یقین جانو دل باغ باغ ہوگیا اور چند ہی دنوں میں بہت کچھ سمجھ آگیا.
دعا ہے کہ سیکھنے سکھانے کا یہ سلسلہ یوں ہی جاری وساری رہے. آمین
عمر سیف — جنوری 2، 2015 7:47 صبح
خوش آمدید
فرحان عباس — جنوری 2، 2015 9:19 صبح
شکریہ ‎;-)‎
عباس اعوان — جنوری 2، 2015 10:20 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید برادر :)
فرحان عباس — جنوری 2، 2015 10:29 صبح
شکریہ بھیا.
زیک — جنوری 2، 2015 1:38 شام
خوش آمدید فرحان
مقدس — جنوری 2، 2015 1:41 شام
ویلکم
فرحان عباس — جنوری 2، 2015 2:00 شام
سب کابہت بہت شکریہ ;-)
تلمیذ — جنوری 2، 2015 2:25 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فرحان صاحب۔
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 7:04 صبح
آپ کی دلچسپی کا کافی سامان ہے محفل میں۔ خوش عام دید۔
نظام الدین — جنوری 22، 2015 7:28 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 22، 2015 8:29 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
لو جی میرا اک گرائیں اور آ گیا
فرحان عباس — جنوری 22، 2015 8:40 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
لو جی میرا اک گرائیں اور آ گیا
جی بالکل. آپ کا کمنٹ پڑھ کر اجنبیت دور ہوگئی. ویسے میں رہتا ٹیکسلا میں ہو. مگر ہوں نوشہرہ پشاور سے :)
محمداحمد — جنوری 22، 2015 9:39 صبح
خوش آمدید!
آپ سے گفتگو تو پہلے بھی ہو چکی ہے لیکن تعارف کا دھاگہ آج دیکھا تو سوچا خوش آمدید کہہ دیا جائے۔
فرحان عباس — جنوری 22، 2015 9:42 صبح
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)
خالد محمود چوہدری — جنوری 22، 2015 9:45 صبح
خوش آمدید!فرحان عباس
محمد وارث — جنوری 22، 2015 10:27 صبح
خوش آمدید فرحان صاحب
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 23، 2015 9:54 صبح
جی بالکل. آپ کا کمنٹ پڑھ کر اجنبیت دور ہوگئی. ویسے میں رہتا ٹیکسلا میں ہو. مگر ہوں نوشہرہ پشاور سے :)
ہم بھی آباد کار ہی ہیں۔ بلکہ میرے خیال میں ٹیکسلا، واہ کی 70 سے 80 فیصد آبادی دوسرے اضلاع سے نقل مکانی کر کے ہی آئی ہوئی ہے۔
سر محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی — جنوری 23، 2015 2:25 شام
ہم بھی آباد کار ہی ہیں۔ بلکہ میرے خیال میں ٹیکسلا، واہ کی 70 سے 80 فیصد آبادی دوسرے اضلاع سے نقل مکانی کر کے ہی آئی ہوئی ہے۔
سر محمد یعقوب آسی

مجھے آپ کے جملے ’’پیرودھائی باہرو باہر‘‘ سے کچھ شک گزرا تو تھا کہ آپ یہیں کہیں قریب ہی سے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 23، 2015 3:14 شام
مجھے آپ کے جملے ’’پیرودھائی باہرو باہر‘‘ سے کچھ شک گزرا تو تھا کہ آپ یہیں کہیں قریب ہی سے ہیں۔
بلکل سر۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.79550/