zeeakbar — جنوری 2، 2015 9:15 صبح
میں نے یہ فورم کل ہی جوائن کیا ہے. میں ایک ایم اے کی طالبہ ہوں اور شاعری میرا شوق ہے. اس کے علاوہ سائنس،(خاص طور پہ فلکیات)، نفسیات اور روحانیت میرے پسندیدہ موضوعات ہیں. تصوف کہ سٹو ڈنٹ بهی ہوں. اور میری خواہش ہے کہ اردو زبان کو اس کا مقام مل پائے. امید ہے یہاں کافی کچه سیکهنے کا موقع ملے گا.
فرحان عباس — جنوری 2، 2015 9:21 صبح
خوش آمدید
عباس اعوان — جنوری 2، 2015 10:15 صبح
السلام و علیکم
محفل میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ سائنس، اردو، روحانیت، تصوف اور شاپریت کے موضوعات پر کافی کچھ سیکھیں گی، اور مذکورہ موضوعات پر محفل میں موجود اساتذہ سے استفادہ حاصل کریں گی اور محفل میں اپنا علم بانٹیں گی۔

شکریہ
عمر سیف — جنوری 2، 2015 12:46 شام
خوش آمدید
مقدس — جنوری 2، 2015 1:22 شام
ویلکم
زیک — جنوری 2، 2015 1:37 شام
خوش آمدید
zeeakbar — جنوری 2، 2015 3:59 شام
شکریه
محب علوی — جنوری 3، 2015 9:36 شام
ایم اے کس مضمون میں کر رہی ہیں آپ؟
خوش آمدید بعد از سوال
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 7:02 صبح
میں نے یہ فورم کل ہی جوائن کیا ہے. میں ایک ایم اے کی طالبہ ہوں اور شاعری میرا شوق ہے. اس کے علاوہ سائنس،(خاص طور پہ فلکیات)، نفسیات اور روحانیت میرے پسندیدہ موضوعات ہیں. تصوف کہ سٹو ڈنٹ بهی ہوں. اور میری خواہش ہے کہ اردو زبان کو اس کا مقام مل پائے. امید ہے یہاں کافی کچه سیکهنے کا موقع ملے گا.
آپ کافی موضوعات کی شوقین ہیں۔ کسی ایک پر دسترس ہے تو کسی حد تک ہے؟ زبان کے مقام کے لئے آپ کے ذہن میں کیا نکات ہیں؟ یا کوئی لائحہ عمل؟
ہمیں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ شاد رہیں۔ خوش عام دید۔
محمد وارث — جنوری 22، 2015 10:29 صبح
خوش آمدید
محمداحمد — جنوری 22، 2015 12:40 شام
خوش آمدید!