السلام علیکم

بابا حاجی — جنوری 2، 2015 4:39 شام
بندہ ناچیز کانام جاوید ہے مزاح کو پسند کرتا ہوں اسی لیے اپنا نام بھی بابا حاجی رکھا ہے اس فورم پر طنزومزاح کی اور غرض سے منسلق ہوا ہوں امید کرتا ہوں تمام لوگ جو طنزومذاح کا شوق رکھتے ہیں مدد فرماے گے
شکریہ
آپ سب کا
بابا حاجی
زیک — جنوری 2، 2015 4:55 شام
خوش آمدید
عمر سیف — جنوری 2، 2015 6:15 شام
خوش آمدید
بابا حاجی — جنوری 2، 2015 6:52 شام
زیک شکریہ
بابا حاجی — جنوری 2، 2015 6:53 شام
شکریہ بھائی جان
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 2، 2015 7:15 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بابا حاجی — جنوری 3، 2015 9:45 صبح
شکریہ بھائی جان
بابا حاجی — جنوری 3، 2015 9:46 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
شکریہ بھائی جان
خالد محمود چوہدری — جنوری 3، 2015 12:22 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ ---خوش آمدید
محمداحمد — جنوری 3، 2015 1:01 شام
خوش آمدید
بابا حاجی — جنوری 3، 2015 4:44 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ ---خوش آمدید
شکریہ بھائی جان
بابا حاجی — جنوری 3، 2015 4:45 شام
شکریہ بھائی جان
تلمیذ — جنوری 3، 2015 7:49 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حاجی صاحب۔
بابا حاجی — جنوری 4، 2015 2:11 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حاجی صاحب۔
جناب بہت بہت شکریہ
محب علوی — جنوری 4، 2015 8:19 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 7:01 صبح
بندہ ناچیز کانام جاوید ہے مزاح کو پسند کرتا ہوں اسی لیے اپنا نام بھی بابا حاجی رکھا ہے اس فورم پر طنزومزاح کی اور غرض سے منسلق ہوا ہوں امید کرتا ہوں تمام لوگ جو طنزومذاح کا شوق رکھتے ہیں مدد فرماے گے
شکریہ
آپ سب کا
بابا حاجی
"بابا حاجی" کے اندر کیا مزاح ہے؟ کچھ صراحت سے بیاں ہو جائے۔ :)
خوش عام دید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.79573/