محسن شیخ — اپریل 12، 2015 8:53 صبح
ناچیز کو محسن شیخ کہتے ہے۔ پیشہ سے انجینیئر ہو۔اورنگ آباد ہند سے تعلق ہے۔ محفل میں کافی دنوں سے آنا جانا تھا اب باظبطہ ممبر کی حیثیت سے داخل ہوا ہوں۔ اردو ادب کا چھوٹا سا طالبعلم ہوں
ادب دوست — اپریل 12، 2015 9:13 صبح
خوش آمدید ، خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 12، 2015 9:17 صبح
شیخ صاحب با ضابطہ ممبر کی حثیت سے آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ویسے اردو ادب میں یقیناََ آپ نے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہونگی اسی لیے آپ اپنے آپ کو ادب کا طالبِ علم کہہ کر بے نہایت انکسار سے کام لیا-

فاروق احمد بھٹی — اپریل 12، 2015 9:24 صبح
محفل میں خوش آمدید محسن صاحب
عمر سیف — اپریل 12، 2015 11:20 صبح
خوش آمدید
تجمل حسین — اپریل 12، 2015 12:10 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محفل میں خوش آمدید شیخ صاحب!
خالد محمود چوہدری — اپریل 12، 2015 3:31 شام
نعمان خالد — اپریل 12، 2015 3:32 شام
وعلیکم السلام محسن شیخ صاحب
محفل میں خوش آمدید!!!
خالد محمود چوہدری — اپریل 12، 2015 3:33 شام
نعمان خالد — اپریل 12، 2015 4:06 شام
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 12، 2015 6:02 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — اپریل 13، 2015 4:37 صبح
خوش آمدید محسن شیخ صاحب
تلمیذ — اپریل 13، 2015 12:18 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، شیح صاحب۔
arifkarim — اپریل 13، 2015 9:32 شام
آجکل محفل میں زیادہ تر نئی بھرتیاں ہندوستان سے ہو رہی ہیں۔ کہیں یہ بھارتی ایجنسی را کی نئی ’’سازش‘‘ نہ ہو۔

محفل پر خوش آمدید۔
الف عین — اپریل 14، 2015 11:51 صبح
خوش آمدید محسن شیخ۔ آپ کا نام اب تک اردو میں نہیں ہوا؟
محسن شیخ — اپریل 15، 2015 7:17 صبح
خوش آمدید محسن شیخ۔ آپ کا نام اب تک اردو میں نہیں ہوا؟
شکریہ جناب، میں نے کوشش کیا، لیکن کوئی صحیح رہنما ئی نہیں ملی۔
تجمل حسین — اپریل 15، 2015 10:33 صبح
شکریہ جناب، میں نے کوشش کیا، لیکن کوئی صحیح رہنما ئی نہیں ملی۔
محسن صاحب یہ کام آپ خود نہیں کرسکتے بلکہ کوئی ایڈمن ہی سرانجام دے سکے گا۔ آپ اپنے
نام تبدیلی والے دھاگے میں ہی ابن سعید صاحب کو متوجہ کریں۔
محسن شیخ — اپریل 15، 2015 11:28 صبح
محسن صاحب یہ کام آپ خود نہیں کرسکتے بلکہ کوئی ایڈمن ہی سرانجام دے سکے گا۔ آپ اپنے
نام تبدیلی والے دھاگے میں ہی ابن سعید صاحب کو متوجہ کریں۔
شکریہ تجمل بھائی۔ ابن سعید کافی مصروف آدمی لگتے ہے۔ انکو پہلے ہی یاد دلا چکا ہوں