السلام علیکم

ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 3:46 شام
میراتعلق کراچی سے ہے ۔ گزشتہ دس برس سے امریکا میں مقیم ہوں ۔ ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے ) ۔ شعر و ادب سے بچپن ہی سے لگاؤ رہا ہے ۔ تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے ۔ :disdain:
arifkarim — اپریل 29، 2015 3:57 شام
ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے )
غذائیات دان بھی کہہ سکتے ہیں۔ محفل پر خوش آمدید :)
تجمل حسین — اپریل 29، 2015 5:00 شام
وعلیکم السلام!
ہما حمید ناز صاحبہ
اردو محفل پر خوش آمدید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif
تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔
بہت ہی اچھی بات ہے۔ کوشش جاری رکھیں۔
والسلام!
عندلیب — اپریل 29، 2015 5:06 شام
میراتعلق کراچی سے ہے ۔ گزشتہ دس برس سے امریکا میں مقیم ہوں ۔ ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے ) ۔ شعر و ادب سے بچپن ہی سے لگاؤ رہا ہے ۔ تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے ۔ :disdain:
خوش آمدید بہنا ۔ محفل کی خواتین کو ایک ڈائی ٹیشین کی اشد ضرورت تھی۔ :)
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:14 شام
غذائیات دان بھی کہہ سکتے ہیں۔ محفل پر خوش آمدید :)
بہت شکریہ ۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:18 شام
وعلیکم السلام!
ہما حمید ناز صاحبہ
اردو محفل پر خوش آمدید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif

بہت ہی اچھی بات ہے۔ کوشش جاری رکھیں۔
والسلام!
بہت شکریہ ۔ ہمت افزائی کیلئے ممنون ہوں ۔
عمر سیف — اپریل 29، 2015 5:19 شام
خوش آمدید
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:23 شام
خوش آمدید بہنا ۔ محفل کی خواتین کو ایک ڈائی ٹیشین کی اشد ضرورت تھی۔ :)
:smile-big::smile-big::smile-big:
یہ ایک عالمی ضرورت ہے ۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:24 شام
بہت بہت شکریہ
عمر سیف — اپریل 29، 2015 5:26 شام
اچھی ڈائٹ کی مجھے بہت ضرورت ہے ۔۔ مشورہ درکار ۔۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:33 شام
اچھی ڈائٹ کی مجھے بہت ضرورت ہے ۔۔ مشورہ درکار ۔۔
منہ بند رکھیں ۔ :sinister:
عمر سیف — اپریل 29، 2015 5:33 شام
فیس لے لیں ۔۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:36 شام
نہیں نہیں ۔ اتنے مختصر سے مشورہ کی کیا فیس لینا۔ :sinister:
عمر سیف — اپریل 29، 2015 5:37 شام
نہیں نہیں ۔ اتنے مختصر سے مشورہ کی کیا فیس لینا۔ :sinister:
پھر مشورہ دیں ۔۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:41 شام
ارے بھئی مشورہ دیا تو تھا کہ صبح سے شام تک منہ بند رکھیں ۔ اس سے بہتر ڈائٹنگ اور کوئی نہیں ۔
عمر سیف — اپریل 29، 2015 5:44 شام
ارے بھئی مشورہ دیا تو تھا کہ صبح سے شام تک منہ بند رکھیں ۔ اس سے بہتر ڈائٹنگ اور کوئی نہیں ۔
آپ مجھے بھوکا مرنے کا مشورہ دے رہی ہیں ۔۔۔
مذاق برطرف ۔۔ میری ڈائٹ واقعی خراب ہے ۔۔
ادب دوست — اپریل 29، 2015 5:48 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:49 شام
آپ مجھے بھوکا مرنے کا مشورہ دے رہی ہیں ۔۔۔
مذاق برطرف ۔۔ میری ڈائٹ واقعی خراب ہے ۔۔
نہیں - آپ رات کو نیند سے اٹھ کر کھانا کھاسکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہفتے میں دو تین دفعہ ۔
ہما حمید ناز — اپریل 29، 2015 5:50 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
بہت بہت شکریہ ۔ نوازش ۔
ادب دوست — اپریل 29، 2015 5:51 شام
سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے

بس آپ بھی ذرا درگذر سے ہی کام لیجیےگا
ازراہِ تفنن ، پیشگی معذرت:)
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81636/