السلام علیکم

محمدابوعبداللہ — مئی 4، 2015 8:24 صبح
میرا نام ابو عبداللہ اردو ادب کا زوق مجھے اس فورم تک لے آیا ہے۔ پیشے کی لحاظ سے ایک یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں۔
عندلیب — مئی 4، 2015 8:25 صبح
میرا نام ابو عبداللہ اردو ادب کا زوق مجھے اس فورم تک لے آیا ہے۔ پیشے کی لحاظ سے ایک یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں۔
خوش آمدید بھائی۔:)
محمدابوعبداللہ — مئی 4، 2015 8:26 صبح
شکریہ
عبدالقیوم چوہدری — مئی 4، 2015 9:08 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عربیوں کو میں بھی اپنا نام ابو عبداللہ ہی بتاتا ہوں
clear.png

پیشے کی لحاظ سے ایک یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں۔
کن مضامین کی تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اور کونسی جامعہ ہے (اگر بار گراں نہ ہو تو)
تلمیذ — مئی 4، 2015 9:10 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابو عبداللہ صاحب۔
سلمان حمید — مئی 4، 2015 9:13 صبح
خوش آمدید پیارے بھائی :)
محمدابوعبداللہ — مئی 4، 2015 9:15 صبح
کن مضامین کی تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اور کونسی جامعہ ہے (اگر بار گراں نہ ہو تو)

یو ای ٹی لاہور
تجمل حسین — مئی 4، 2015 10:31 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ابو عبداللہ صاحب!
graphics-welcome-351424.gif

الف عین — مئی 4، 2015 10:32 صبح
خوش آمدید ابو عبد اللہ
arifkarim — مئی 4، 2015 10:32 صبح
خوش آمدید!
فاروق احمد بھٹی — مئی 4، 2015 10:41 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید ہے امید ہے آپ کا وقت محفل میں اچھا گذرے گا۔
محمد وارث — مئی 5، 2015 4:34 صبح
خوش آمدید ابو عبداللہ صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81734/