ماہ نوراحمد — مئی 25، 2015 8:58 صبح
میرا نام ماہ نور احمد ہے۔ لاہور سے میرا تعلق ہے ۔میں ایک طالب علم ہوں ۔ اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔ اردو زبان سے رغبت ہے ۔ ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔
عندلیب — مئی 25، 2015 9:01 صبح
میرا نام ماہ نور احمد ہے۔ لاہور سے میرا تعلق ہے ۔میں ایک طالب علم ہوں ۔ اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔ اردو زبان سے رغبت ہے ۔ ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔
خوش آمدید!

ماہ نوراحمد — مئی 25، 2015 9:52 صبح
شکریہ
فہیم — مئی 25، 2015 10:22 صبح
خوش آمدید

کچھ مزید بتائیے اپنے بارے میں
عندلیب — مئی 25، 2015 10:29 صبح
خوش آمدید

کچھ مزید بتائیے اپنے بارے میں
مزید جان کر آپ نے کیا کرنا ہے بھیا؟

فہیم — مئی 25، 2015 10:38 صبح
مزید جان کر آپ نے کیا کرنا ہے بھیا؟
اچھا ہے نہ تھوڑی جان پہچان تو ہو اور ماہ نور صاحبہ کو اچھے دوست بھی مل سکیں

عندلیب — مئی 25، 2015 10:41 صبح
اچھا ہے نہ تھوڑی جان پہچان تو ہو اور ماہ نور صاحبہ کو اچھے دوست بھی مل سکیں
ویسے مزید کیا جاننا چاہتے تھے آپ سب کچھ تو لکھا ہے سس نے؟

فہیم — مئی 25، 2015 10:43 صبح
ویسے مزید کیا جاننا چاہتے تھے آپ سب کچھ تو لکھا ہے سس نے؟
یہی کہ مشاغل کیا ہیں۔
پسند اور ناپسند وغیرہ
ویسے یہ اچھی بات ہے کہ ایم بی اے کرتے ہوئے بھی اردو سے لگاؤ یہ ایک اچھی بات ہے

اور یہ کہ ایم بی اے کر کس میں رہی ہیں۔ مارکیٹنگ، سپلائی چین، ایچ آر یا کسی اور میں۔
ادب دوست — مئی 25، 2015 11:12 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مئی 25، 2015 1:05 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
فاروق احمد بھٹی — مئی 25، 2015 1:52 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید امید ہے محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا۔
x boy — مئی 25، 2015 2:21 شام
میرا نام ماہ نور احمد ہے۔ لاہور سے میرا تعلق ہے ۔میں ایک طالب علم ہوں ۔ اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔ اردو زبان سے رغبت ہے ۔ ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔
علیکم السلام
خوش آمدید
چھوٹی سی پری جیسی بہنا، اللہ خوش رکھے۔ آمین
Mystic Enigma — مئی 25، 2015 2:26 شام
خوش آمدید
تجمل حسین — مئی 25، 2015 2:52 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماہ نوراحمد — مئی 25، 2015 3:14 شام
بہت شکریہ
انجینئر محمد سہیل انور — مئی 25، 2015 7:26 شام
خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔
لئیق احمد — مئی 25، 2015 7:42 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے
الف عین — مئی 26، 2015 2:10 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — مئی 26، 2015 4:16 صبح
خوش آمدید
ماہ نوراحمد — مئی 26، 2015 1:06 شام
شکریہ سب کا خیر مقدم کرنے کا ۔