کامران غوری — جولائی 31، 2015 12:08 صبح
میں ابھی ٹھیک طریقے سے فورم کے بارے میں نہیں جانتا آپ حضرات سے رہنمائی کی گزارش ہے ۔
جزاک الله
الف عین — جولائی 31، 2015 6:05 صبح
پہلی بات تو یہ سمجھ لیں کہ اس فورم میں اپنا تعارف کرایا جاتا ہے اور احباب سے ’خوش آمدیدیں‘ وصول کی جاتی ہیں۔ تعارف کے لئے منتظر ہیں سب۔ بہر حال اردو محفل میں خوش آمدید۔
نایاب — جولائی 31، 2015 6:20 صبح
محترم کامران غوری صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
کچھ دن محفل کی خوب سیر کریں ۔ سب ٹھیک سے جان جائیں گے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
تجمل حسین — جولائی 31، 2015 6:32 صبح
خوش آمدید۔
خالد محمود چوہدری — جولائی 31، 2015 7:14 صبح
خوش آمدید۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
ادب دوست — جولائی 31، 2015 7:29 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
افضل حسین — جولائی 31، 2015 8:28 صبح
خوش آمدید محترم
فاروق احمد بھٹی — اگست 1، 2015 2:19 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید