محمد فہد — ستمبر 11، 2015 9:37 صبح
سب سے پہلے تو میں معذرت خواہ کہ تعارف میں تاخیر کا مرتکب ہوا۔۔ اس کی وجہ نادانستگی، کم ہمتی، میری کاہلی سمجھ لیں جس کے تحت میں اردو محفل سے جواہر چننے میں مصروف رہا۔
میرا نام محمد فہد، پاکستان لاہور،سے ہوں اور ابھی دُبئی میں جاب کرتا ہوں۔۔
اور بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ سیکھنے اور سکھانے کے عمل نے یہاں کا ممبر بنایا باقی
اللہ سے دُعا ہے وہ میرے دل اور سینے کو علم کے لئے کھول دیں۔
آمین. ۔
تجمل حسین — ستمبر 11، 2015 10:08 صبح
وعلیکم السلام!
محمد فہد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ یہاں بھی سیکھتے اور سکھاتے رہیں گے۔
افضل حسین — ستمبر 11، 2015 11:01 صبح
خوش آمدید جناب۔
افضل حسین — ستمبر 11، 2015 11:01 صبح
خوش آمدید جناب۔
محمد تابش صدیقی — ستمبر 11، 2015 11:23 صبح
خوش آمدید۔ سیکھتے رہئے، سکھاتے رہئے۔
یوسف سلطان — ستمبر 11، 2015 2:33 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید۔
محمد وارث — ستمبر 12، 2015 7:30 صبح
خوش آمدید فہد صاحب
محمد فہد — ستمبر 12، 2015 4:58 شام
وعلیکم السلام!
محمد فہد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ یہاں بھی سیکھتے اور سکھاتے رہیں گے۔
خوش آمدید۔ سیکھتے رہئے، سکھاتے رہئے۔
بہت شکریہ آپ سب کا
اللہ پاک آپ سب کو آسانی عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین۔۔
عمر سیف — ستمبر 13، 2015 8:43 صبح
خوش آمدید
محمد فہد — ستمبر 14، 2015 5:12 شام
اللہ تعالی آپکے لئے سدا اپنی رحمتوں کے دروازے کھلے رکھے۔
آمین۔۔۔
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:11 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — اپریل 10، 2016 6:39 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
کاشف اختر — اپریل 10، 2016 7:01 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
غدیر زھرا — اپریل 24، 2016 7:49 صبح
خوش آمدید

گلزار خان — اپریل 24، 2016 3:33 شام
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 24، 2016 3:43 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!
محمدظہیر — اپریل 24، 2016 4:40 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
فہد بھائی اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

نور وجدان — اپریل 24، 2016 4:54 شام
یاز — اپریل 25، 2016 6:11 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
انیس الرحمن — مئی 13، 2016 11:12 صبح