السلام علیکم

ناصر محمود ناصر — نومبر 3، 2015 5:11 شام
میرا نام ناصر محمود ہے.پاکستان کے خوبصورت اور ہرے بهرے شہر ہری پور کا رہائشی ہوں.اردو ادب سے لگاو ہے.شکریہ
محمد تابش صدیقی — نومبر 3، 2015 7:01 شام
خوش آمدید
ادب دوست — نومبر 3، 2015 10:12 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 4، 2015 2:39 صبح
خوش آمدید!
افضل حسین — نومبر 4، 2015 3:01 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — نومبر 4، 2015 3:09 صبح
خوش آمدید ناصر صاحب
یوسف سلطان — نومبر 4، 2015 9:17 شام
خوش آمدید
RAZIQ SHAD — نومبر 5، 2015 2:38 صبح
خوش آمدید ناصر محمود صاحب
تجمل حسین — نومبر 5، 2015 5:17 صبح
خوش آمدید۔
اکمل زیدی — نومبر 5، 2015 5:20 صبح
خوش آمدید ...
بس ہمارے فورم کو بھی ہری پور سمجھیں یہاں کے باسیوں کو ( وہ تازہ باسی والا سمجھ لیجیے گا حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے ) یہاں بھی بڑی ہری ہری سوجھتی ہے ... التماس دعا ...
ناصر محمود ناصر — نومبر 5، 2015 2:08 شام
ہمممم اسکا مطلب ہے کہ یہاں کے باسیوں کو باسی ہونے باوجود ہرابرا سمجهنا چاہئے.
شکیب — نومبر 5، 2015 2:31 شام
خوش آمدید ناصر محمود
بس ہمارے فورم کو بھی ہری پور سمجھیں یہاں کے باسیوں کو ( وہ تازہ باسی والا سمجھ لیجیے گا حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے ) یہاں بھی بڑی ہری ہری سوجھتی ہے ... التماس دعا ...
شاید آپ " نہ سمجھ لیجیے گا" کہنے لگے تھے۔۔۔۔
حالانکے وہ بھی اتنا غیر مناسب نہیں ہے )
یہ بات آپ نے صیغہء واحد متکلم میں کہی ہے؟:D
x boy — نومبر 5، 2015 2:33 شام
علیکم السلام
خوش آمدید
عمر سیف — نومبر 5، 2015 3:13 شام
خوش آمدید
اکمل زیدی — نومبر 6، 2015 4:47 صبح
شاید آپ " نہ سمجھ لیجیے گا" کہنے لگے تھے۔۔۔۔
۔۔۔
جی بلکل بلکل .....:LOL:
اکمل زیدی — نومبر 6، 2015 4:49 صبح
یہ بات آپ نے صیغہء واحد متکلم میں کہی ہے؟:D
ارے بھیا کیوں ...میری شامت بلوا رہے ہو ...نہیں نہیں ...یہ اورآل یعنی مجموعی اشارہ ہے .... :)
آوازِ دوست — نومبر 6، 2015 6:17 صبح
ناصر محمود صاحب خوش آمدید اُمید ہے یہاں آپ کا ادبی ذوق پھلے پھولے گا :)
شیزان — نومبر 6، 2015 6:23 صبح
خوش آمدید
فاتح — نومبر 10، 2015 3:32 شام
ناصر محمود ناصر صاحب، محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.85659/