السلام علیکم

دل جان — نومبر 11، 2015 12:13 شام
السلام علیکم
اجی ، تعارف اُس پاک ذات کا جو پوری کائنات کا مالک ہے۔۔ اس ناچیز کو آپ دل جان سے پُکار سکتے ہیں۔۔ تعلق سندھ سے ہے فی الحال لاہور میں مقیم ہوں۔۔
اردو ادب اور شاعری کا ذوق مجھے یہاں لے آیا ہے ۔۔ آپ سب کی رہنمائی کا خواھشمند ہوں
کوئی غلطی ہوجائے تو دل پہ مت لیجیئگا
دعاگو
دل جان :)
افضل حسین — نومبر 11، 2015 12:29 شام
خوش آمدید دل جان صاحب
محمد تابش صدیقی — نومبر 11، 2015 12:30 شام
ہم دل جان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ادب دوست — نومبر 11، 2015 12:47 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
x boy — نومبر 11، 2015 12:49 شام
علیکم السلام
خوش آمدید
تجمل حسین — نومبر 11، 2015 1:15 شام
خوش آمدید
کاشف اختر — نومبر 11، 2015 1:30 شام
خوش آمدید
bilal260 — نومبر 11، 2015 1:52 شام
دل جان کو دل وجان اور روح سے بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔
bilal260 — نومبر 11، 2015 2:02 شام
کیا یہاں جان سے مراد روح لیا جا سکتا ہے جب دل اور جان کی بات ہو جو جسم میں ہوتی ہے؟
دل جان — نومبر 11، 2015 2:11 شام
آپ سبھی احباب کا بہت شکریہ۔۔اتنی عزت اور محبت سے نوازا ۔۔دل باغ باغ ہوگیا ہے۔
جی جی بلال بھائی دل جان سے مراد جسم اور روح کا تعلق ہے ۔۔
عندلیب — نومبر 11، 2015 2:15 شام
خوش آمدید!
دل جان — نومبر 11، 2015 2:26 شام
بہت شکریہ محترمہ عندلیب جی!
یوسف سلطان — نومبر 11، 2015 8:52 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 12، 2015 12:27 صبح
خوش آمدید!
طالب كشميري — نومبر 12، 2015 2:27 صبح
خوش آمدید
فاتح — نومبر 16، 2015 3:13 شام
محفل میں خوش آمدید
محمداحمد — نومبر 17، 2015 6:03 صبح
السلام علیکم
اجی ، تعارف اُس پاک ذات کا جو پوری کائنات کا مالک ہے۔۔ اس ناچیز کو آپ دل جان سے پُکار سکتے ہیں۔۔ تعلق سندھ سے ہے فی الحال لاہور میں مقیم ہوں۔۔
اردو ادب اور شاعری کا ذوق مجھے یہاں لے آیا ہے ۔۔ آپ سب کی رہنمائی کا خواھشمند ہوں
کوئی غلطی ہوجائے تو دل پہ مت لیجیئگا
دعاگو
دل جان :)

خوش آمدید دل جان :)
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:51 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
حمیرا عدنان — نومبر 26، 2015 3:24 شام
خوش آمدید جناب
نازنین شاہ — نومبر 26، 2015 4:28 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.85829/