السلام علیکم

منال بلوچ — اپریل 3، 2016 10:10 صبح
میں اس محفل میں نئی ہوں..
بہت اچھا لگا یہاں پہ
عائشہ عزیز — اپریل 3، 2016 10:13 صبح
خوش آمدید منال :)
باباجی — اپریل 3، 2016 10:18 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید منال
آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کچھ تفصیل کے ساتھ ارسال کریں
یہاں تو بہت اختصار کے ساتھ کام لے کیا آپ نے
یاز — اپریل 3، 2016 10:19 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 3، 2016 10:22 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید​
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 3، 2016 10:40 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بہت اچھا لگا یہاں پہ
کیا ؟
سید لبید غزنوی — اپریل 3، 2016 10:50 صبح
خوش آمدید منال جی کو۔۔۔یہ آپ کے اپنوں کی محفل ہے۔۔۔یہاں سے آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔۔تعارف کے زمرے میں اپنا مکمل تعارف کروائیں یہ تو بس تمھیدی کلمات ہیں۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
محمد تابش صدیقی — اپریل 3، 2016 10:52 صبح
محفل میں خوش آمدید
زیک — اپریل 3، 2016 12:39 شام
خوش آمدید منال
نایاب — اپریل 3، 2016 1:22 شام
محترم منال بلوچ بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
حمیرا عدنان — اپریل 3، 2016 1:23 شام
خوش آمدید منال
اردو محفل میں خوش آمدید
یوسف سلطان — اپریل 3، 2016 2:17 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 4، 2016 5:18 صبح
خوش آمدید منال بلوچ صاحبہ
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:40 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
گلزار خان — اپریل 12، 2016 6:03 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.89054/