السلام علیکم

حسن داور سراج — نومبر 2، 2016 9:51 صبح
السلام علیکم
امید ہے سب لوگ ٹھیک ہوں گے...میرا نام حسن داور ہے اور میں کراچی سے ہوں....ایک دوسرے فورم پر اسکا لنک دیکھا تو حاضر ہوگیا.....
محمد تابش صدیقی — نومبر 2، 2016 10:06 صبح
و علیکم السلام
الحمد للہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ حاضر ہوتے رہیں گے۔ :)
اکمل زیدی — نومبر 2، 2016 10:07 صبح
اچھا کیا خوش آمدید .جی سب ٹھیک ہے ..... کیا پئینگے .. . . ؟ چائے ٹھنڈا . . . ؟:rolleyes:
زیک — نومبر 2، 2016 11:52 صبح
خوش آمدید حسن
حسن داور سراج — نومبر 2، 2016 12:35 شام
و علیکم السلام
الحمد للہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ حاضر ہوتے رہیں گے۔ :)

انشاللہ پوری کوشش رہے گی کے ٹائم دوں .....شکریہ
حسن داور سراج — نومبر 2، 2016 12:36 شام
اچھا کیا خوش آمدید .جی سب ٹھیک ہے ..... کیا پئینگے .. . . ؟ چائے ٹھنڈا . . . ؟:rolleyes:

بھائی بس چاے کا ٹائم ہے اور آفس میں چاے ہی پی رہا ہوں ....
حسن داور سراج — نومبر 2، 2016 12:37 شام

بہت شکریہ
سید عاطف علی — نومبر 2، 2016 12:42 شام
السلام علیکم
امید ہے سب لوگ ٹھیک ہوں گے...میرا نام حسن داور ہے اور میں کراچی سے ہوں....ایک دوسرے فورم پر اسکا لنک دیکھا تو حاضر ہوگیا.....
خوش آمدید
حسن داور صاحب کچھ اور تفصیل بھی ذکر فرمائیے۔
حمیرا عدنان — نومبر 2، 2016 1:18 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
قاضی واجد الدائم — نومبر 2، 2016 1:40 شام
و علیکم السلام ۔۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ربیع م — نومبر 2، 2016 1:47 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
خوش آمدید۔
لاریب مرزا — نومبر 2، 2016 1:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تھوڑا تفصیلی تعارف دیں بھائی.. آپ کیا کرتے ہیں؟؟ مشاغل وغیرہ کیا ہیں؟؟ اور اردو محفل کے علاوہ کس فورم پر پائے جاتے ہیں؟؟ :)
فاخر رضا — نومبر 2، 2016 4:30 شام
خوش آمدید حسن
رومانہ چوہدری — نومبر 2، 2016 7:08 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
حسن داور سراج — نومبر 3، 2016 2:25 شام
خوش آمدید
حسن داور صاحب کچھ اور تفصیل بھی ذکر فرمائیے۔
بھائی میرا تعلق کراچی سے ہے اور میں ایک ٹیکسٹائل کمپنی میں سینئر مرچنڈایزر ہوں.....
حسن داور سراج — نومبر 3، 2016 2:28 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تھوڑا تفصیلی تعارف دیں بھائی.. آپ کیا کرتے ہیں؟؟ مشاغل وغیرہ کیا ہیں؟؟ اور اردو محفل کے علاوہ کس فورم پر پائے جاتے ہیں؟؟ :)

میں کراچی سے ہوں اور میں ایک ٹیکسٹائل کمپنی میں سینئر مرچنڈایزر ہوں.....اس ٹیکسٹائل کی جاب سے ٹائم کم ہی مل پاتا ہے.....ابھی بھی آفس سے ہی جواب لکھ رہا ہوں.....میں سیاست ڈاٹ پی کے کا پرانا ممبر ہوں ...وہاں پوسٹ دیکھی تو یہاں آگیا ......انشاللہ یہاں بھی ٹائم دیتا رہوں گا ....
اے خان — نومبر 4، 2016 1:45 شام
خوش آمدید حسن صاحب۔
حسن داور سراج — نومبر 4، 2016 2:24 شام
خوش آمدید حسن صاحب۔
شکریہ جناب
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 4، 2016 7:11 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — نومبر 7، 2016 3:44 صبح
خوش آمدید حسن صاحب۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.92810/