السلام علیکم

وحید اختر — جولائی 28، 2017 8:20 شام
میرا نام وحید ہے۔ میں اُن لوگوں میں سے جو عرصے سے اپنی شاعری لکھتے رہتے ہیں ، مگر ایک جھجک اور خوف سے کہیں شئیر نہیں کرتے۔
آپ لوگوں کو دیکھ کر کچھ حوصلہ ملا ہے اور امید ہے کہ آپ تعمیر ی اصلاح سے اس زیرِتعمیر شاعر کو مکمل کر دیں گے۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 28، 2017 8:33 شام
میرا نام وحید ہے۔ میں اُن لوگوں میں سے جو عرصے سے اپنی شاعری لکھتے رہتے ہیں ، مگر ایک جھجک اور خوف سے کہیں شئیر نہیں کرتے۔
آپ لوگوں کو دیکھ کر کچھ حوصلہ ملا ہے اور امید ہے کہ آپ تعمیر ی اصلاح سے اس زیرِتعمیر شاعر کو مکمل کر دیں گے۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اس کے لیے آپ کو جھجک ختم کرنی ہو گی۔ اور اصلاح کو خندہ پیشانی سے قبول کرنا ہو گا۔ سیکھنے کا عمل تنقید قبول کرنے سے تیز ہوتا ہے۔ یہاں محفل پر اساتذہ رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ :)
یوسف سلطان — جولائی 28، 2017 9:36 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
میرا نام وحید ہے۔ میں اُن لوگوں میں سے جو عرصے سے اپنی شاعری لکھتے رہتے ہیں ، مگر ایک جھجک اور خوف سے کہیں شئیر نہیں کرتے۔
آپ لوگوں کو دیکھ کر کچھ حوصلہ ملا ہے اور امید ہے کہ آپ تعمیر ی اصلاح سے اس زیرِتعمیر شاعر کو مکمل کر دیں گے۔
مزید یہ کہ اپنی لکھی ہوئی کوئی غزل وغیرہ ذیل میں دئیے گئے زمرے میں پیش کریں۔
اِصلاحِ سخن
صائمہ شاہ — جولائی 28، 2017 9:39 شام
خوش آمدید
زیر تعمیر پر بھی کچھ روشنی ڈالیے کہ کیا زیر تعمیر ہے شاعری یا شخصیت ؟ :unsure:
گلزیب انجم — جولائی 28، 2017 9:41 شام
ست بسم اللہ جی
یہ محفل آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔ اللہ آپ کا ذوق سلامت رکھے ۔
عرفان سعید — جولائی 28، 2017 10:10 شام
محفل میں خوش آمدید! جھجک سے دامن چھڑا کر سیکھنے سکھانے کے لیے اس سے بہتر جگہ شاید ہو ہو۔
عبدالوقار خان — جولائی 29، 2017 6:42 شام
جی ضرور آپ اپنی شعری شئیر کریں۔ آپکی شعری کا انتظار رہے گا۔ اُردو ہماری زبان ہے کوئی بھی تحریر ہم لکھیں تو شئیر کرنی چھاہیئے۔
مریم افتخار — جولائی 30، 2017 4:59 صبح
خوش آمدید زیرِ تعمیر شاعر صاحب
سید عاطف علی — جولائی 30، 2017 5:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔​
فہد اشرف — جولائی 30، 2017 6:48 صبح
خوش آمدید
لئیق احمد — جولائی 30، 2017 6:52 صبح
وعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
فرحان محمد خان — جولائی 30، 2017 8:26 صبح
خوش آمدید
bilal260 — جولائی 30، 2017 9:32 صبح
خوش آمدید جناب ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 30، 2017 3:03 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عبد الرحمٰن — جولائی 30، 2017 3:11 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید :)
عائشہ صدیقہ — جولائی 30، 2017 4:03 شام
وعلیکم السلام ۔۔۔جی آیاں نوں
محمدظہیر — جولائی 30، 2017 5:47 شام
خوش آمدید وحید صاحب :)
محمد وارث — جولائی 31، 2017 4:12 صبح
خوش آمدید وحید صاحب!
زیک — اگست 3، 2017 1:38 شام
خوش آمدید
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.97747/