السلام علیکم

تانی — اکتوبر 13، 2017 6:23 صبح
مجھے کچھ دن پہلے ہی اس فورم کا پتہ چلاہے اور یس میں شامل ہوکےبہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ میں نے اسکےبارےمیں اپنےاپنے احباب کوبھی بتایا۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 13، 2017 6:31 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
محمد وارث — اکتوبر 13، 2017 7:35 صبح
خوش آمدید!
اور شکریہ احباب کو بتانے کے لیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 13، 2017 7:56 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
یوسف سلطان — اکتوبر 13، 2017 8:21 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سید عمران — اکتوبر 13، 2017 8:54 صبح
مجھے کچھ دن پہلے ہی اس فورم کا پتہ چلاہے اور یس میں شامل ہوکےبہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ میں نے اسکےبارےمیں اپنےاپنے احباب کوبھی بتایا۔
خوش آمدید۔۔۔
یہاں کب تک قیام رہے گا؟؟؟
زیک — اکتوبر 13، 2017 12:52 شام
خوش آمدید تانی
لاریب مرزا — اکتوبر 13، 2017 1:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تانی — اکتوبر 14، 2017 5:56 صبح
کچھ پتہ نہیں
تانی — اکتوبر 14، 2017 5:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
شکریہ
سید عمران — اکتوبر 14، 2017 7:45 صبح
یعنی ابھی تک کوئی منصوبہ بندی نہیں کی؟؟؟
محمد بنیامین کیلانی — دسمبر 22، 2017 7:05 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98668/