السلام علیکم !!

عبدالقادرخان — مئی 24، 2015 7:22 شام
میرا نام عبدالقادر خان ہے۔میں سافٹ ویئر انجینئر ہوں اور اردو ادب کا شیدائی ہوں
اردو ہے جس کا نام ھم جانتے ھیں داغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
امید ہے اس فورم سے میرے شوٖق کو پزیرائی ملے گی۔
شکریہ
تلمیذ — مئی 24، 2015 7:27 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبدالقادر خان صاحب۔
عندلیب — مئی 24، 2015 7:29 شام
خوش آمدید بھائی۔:)
عبدالقادرخان — مئی 24، 2015 7:33 شام
شکریہ۔
اک شحص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش ! اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
عبدالقیوم چوہدری — مئی 24، 2015 7:54 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اک شحص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش ! اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
وفا کا ذکر کرنے والے شخص کو دو چار دن بعد کوس لیجیے گا۔ :p
۔۔۔
بھائی کہاں سے ہیں ؟
عبدالقادرخان — مئی 24، 2015 8:15 شام
ہا ہا ہا!!!! جناب وفا کا ذکر آیا تو بھائی جون کا شعر کہاں رکنے والا تھا۔۔۔:)
اور میں راولاکوٹ کشمیر سے ہوں
عبدالقادرخان — مئی 24، 2015 8:55 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
وفا کا ذکر کرنے والے شخص کو دو چار دن بعد کوس لیجیے گا۔ :p
۔۔۔
بھائی کہاں سے ہیں ؟

جناب وفا کا ذکر تھا اور بھائی جون کا سشعر روکے سے کہاں رکتا ہے
اور میں راولاکوٹ کشمیر سے ہوں۔
ادب دوست — مئی 24، 2015 9:13 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — مئی 25، 2015 4:13 صبح
خوش آمدید عبدالقادر صاحب
خالد محمود چوہدری — مئی 25، 2015 4:32 صبح
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔عبدالقادر خان صاحب۔
جیتے رہیں ۔خوش رہیں
خالد محمود چوہدری — مئی 25، 2015 4:33 صبح
۔
تجمل حسین — مئی 25، 2015 2:51 شام
وعلیکم السلام!
عبدالقادر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — مئی 26، 2015 3:07 صبح
خوش آمدید، اردو کے شیدائیوں کو تو داغ کا یہ شعر غلط نہیں پڑھنا چاہئے!!
پذیرائی کو تو بہت لوگ غلط ’پزیرائی‘ لکھتے ہیں
فاروق احمد بھٹی — مئی 29، 2015 5:55 شام
وعلیکم السلام محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
عزیزامین — اگست 13، 2015 6:10 شام
خوش آمدید
عبدالقادرخان — اگست 13، 2015 6:24 شام
خوش آمدید، اردو کے شیدائیوں کو تو داغ کا یہ شعر غلط نہیں پڑھنا چاہئے!!
پذیرائی کو تو بہت لوگ غلط ’پزیرائی‘ لکھتے ہیں
جناب کی مہربانی۔۔اگر شعر کی تصیح کردیتے تو آئندہ خیال رکھا جاتا۔۔بحرحال شکریہ
عزیزامین — اگست 13، 2015 9:00 شام
جناب کی کی مہربانی اگر (عبدالقادر جیلانی )رابطہ کرلیں تو شکریہ
افضل حسین — اگست 14، 2015 10:00 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.82188/