نورالحسن جوئیہ — اگست 14، 2015 3:39 شام
میرا نام نورالحسن جوئیہ ہے۔ میں سول انجینئر ہوں۔میرا تعلق ضلع بھکر کے ایک نواحی گاؤ ں جوئیہ سے ہے۔ اشعار کے پڑھنے کے ذوق کے ساتھ ساتھ اشعار کہتا بھی ہوں۔ ایک شعر
آوارگی میں ہم سے رہبر بھی کم نہی ہے
ہم بھی بھٹک رہے ہیں وہ بھی بھٹک رہاہے
افضل حسین — اگست 14، 2015 3:56 شام
خوش آمدید جناب
الف عین — اگست 15، 2015 3:53 صبح
غزل پر رائے کا اظہار کر چکا ہوں، وہاں تعارف کا لکھنے والا تھا مگر رک گیا، کہ شایدکہیں اور تعارف دے چکے ہوں۔
محفل میں خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — اگست 15، 2015 4:17 صبح
جناب چوہدری
نورالحسن جوئیہ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
شعر اچھا ہے۔
محمد وارث — اگست 15، 2015 5:36 صبح
خوش آمدید نورالحسن صاحب
تجمل حسین — اگست 15، 2015 7:04 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عبدالقیوم چوہدری — اگست 15، 2015 8:06 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادب دوست — اگست 15، 2015 9:54 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
نایاب — اگست 15، 2015 10:19 صبح
وعلیکم السلام
محترم نور الحسن جوئیہ صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:20 شام
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:21 شام
غزل پر رائے کا اظہار کر چکا ہوں، وہاں تعارف کا لکھنے والا تھا مگر رک گیا، کہ شایدکہیں اور تعارف دے چکے ہوں۔
محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:22 شام
وعلیکم السلام
محترم نور الحسن جوئیہ صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید

نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:23 شام
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:23 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
شکریہ جناب
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:24 شام
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 12:25 شام
جناب چوہدری
نورالحسن جوئیہ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
شعر اچھا ہے۔
شکریہ جناب لیکن میں چوہدری تو نہیں ہوں

نور وجدان — اگست 15، 2015 2:00 شام
خوش آمدید ! محفل میں خوش ذوق کا اضافہ ہوا ہے۔امید ہے آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ شاعری کی شراکت بھی کمال کی ہے اور شعر بھی اچھا کہتے ہیں ۔۔۔ دلی خوش آمدید
نورالحسن جوئیہ — اگست 15، 2015 2:06 شام
خوش آمدید ! محفل میں خوش ذوق کا اضافہ ہوا ہے۔امید ہے آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ شاعری کی شراکت بھی کمال کی ہے اور شعر بھی اچھا کہتے ہیں ۔۔۔ دلی خوش آمدید
جی میم شکریہ جزاک اللہ
نایاب — اگست 15، 2015 2:24 شام
جانے وہ کیا لفظ تھے جو چھپ گئے اس " مسکراہٹ " میں ۔
بہت دعائیں
محمد فہد — اگست 15، 2015 3:17 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور زندگی کے اس نئے سفر کو ہمیشہ بابرکت راہوں پر گامزن رکھے آمین