فیصل ندیم — جنوری 28، 2013 9:35 شام
السلام علیکم !
ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
میں بھی دیکھوں ذرا کس کو اپنائے تو
زبیر مرزا — جنوری 28، 2013 11:17 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
عمران اسلم — جنوری 28، 2013 11:58 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ، جی آیاں نوں۔

محمد وارث — جنوری 29، 2013 5:53 صبح
خوش آمدید فیصل ندیم صاحب
محب علوی — جنوری 29، 2013 7:13 صبح
خوش آمدید جناب،
کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں۔
الف عین — جنوری 29، 2013 7:25 صبح
السلام علیکم !
ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
میں بھی دیکھوں ذرا کس کو اپنائے تو
اوہو، یہاں تو چیلینج کیا جا رہا ہے!!!
خوش آمدید۔ اپنا مکمل تعارف دیں
فیصل عظیم فیصل — جنوری 29، 2013 7:51 صبح
تم گھرتوآگئے ہو مگر پھریہ کس لیئے
اپنائیت کی مانگ سجھانا حضور کا۔۔۔!
کچھ اور بتادو تو تمہیں ہم بھی جان لیں
اچھا لگے گا اور بھی آنا حضور کا
فیصل ندیم نام ہے محفل میں نئے ہو
مل جائے گا نصیب کا دانہ حضور کا
شمشاد — جنوری 29، 2013 8:45 صبح
فیصل ندیم صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
نایاب — جنوری 29، 2013 3:28 شام
محترم فیصل ندیم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ظرف والے کب خود کو نمایاں کرتے ہیں ۔
کب کہاں اتنی آسانی سے ملتے ہیں
سدا جھک کر خدمت انسان کیا کرتے ہیں ۔
کر تلاش ان کو تو اپنے من کی نگاہ سے
یہ ہیرے تو خاک میں خاک لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محسن وقار علی — جنوری 29، 2013 4:27 شام
شیزان — جنوری 29، 2013 4:32 شام
خوش آمدید
نیلم — جنوری 29، 2013 4:34 شام
خوش آمدید
زین — جنوری 29، 2013 4:47 شام
اردومحفل میں خوش آمدید

انیس الرحمن — جنوری 30، 2013 7:14 شام
مقدس — جنوری 30، 2013 10:26 شام
ویلکم بھائی
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:40 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
فیصل ندیم — فروری 10، 2013 7:34 شام
تم گھرتوآگئے ہو مگر پھریہ کس لیئے
اپنائیت کی مانگ سجھانا حضور کا۔۔۔ !
کچھ اور بتادو تو تمہیں ہم بھی جان لیں
اچھا لگے گا اور بھی آنا حضور کا
فیصل ندیم نام ہے محفل میں نئے ہو
مل جائے گا نصیب کا دانہ حضور کا
ملے گر ستارہ تو محور بنا لیتے ہیں اُسے
ہم گردشی سیاروں پہ فیصؔل قسمت آزمایا نہیں کرتے
محمد علم اللہ — فروری 10، 2013 7:40 شام
خوش آمدید
تعارف ؟؟
فیصل ندیم — فروری 10، 2013 7:40 شام
شکریہ۔۔
میرا نام فیصل ندیم میرے مزاج کی عکاسی کرتا ہے۔
اور میرے الفاظ میری تعلیم کی عکاسی کرتے ہیں۔
فیصل عظیم فیصل — فروری 11، 2013 9:16 صبح
ملے گر ستارہ تو محور بنا لیتے ہیں اُسے
ہم گردشی سیاروں پہ فیصؔل قسمت آزمایا نہیں کرتے
خودی گردش میں رہنا اور مانگیں نجم و محور کی
کہاں یہ گم شدہ لوگوں میں آن بیٹھے ہو