فہیم 813 — اکتوبر 14، 2013 11:17 شام
اردو کے عزیز محفلین میں ایک عدد اضافہ۔ تعارف ۔۔۔انٹرویو ۔۔۔وغیرہ ہمیشہ سے مشکل لگتے ہیں اس لیے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو سبھی کچھ تصور کیجئے یا پھر فرض کیجئے کہ ہم ایک دوسرے سے کو جانتے ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری — اکتوبر 14، 2013 11:24 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الف عین — اکتوبر 15، 2013 3:58 صبح
فرض کر لیں کہ ہم نے خوش آمدید کہا
عمر سیف — اکتوبر 15، 2013 5:30 صبح
فرضی خوش آمدید
عینی شاہ — اکتوبر 17، 2013 2:57 شام
ویلکم بھائی

صرف علی — اکتوبر 17، 2013 3:46 شام
فرض محال کہ محال نیست
خوش آمدید
شمشاد — اکتوبر 18، 2013 10:01 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
منصور مکرم — اکتوبر 19، 2013 5:04 صبح
اور اگر فرض کریں کہ ہم آپکو نہیں جانتے تو ،بس پھر تو آپ صرف فرضی محفلی ہوئے ۔
بہرحال فرضی خوش آم دید۔
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:26 صبح
عبدالقیوم چوہدری — اگست 7، 2014 8:31 شام
یہ تو واقعی فرضی نکلے، 10 ماہ میں ایک ہی مراسلہ
قیصرانی — اگست 7، 2014 9:06 شام
رسمِ دنیا ہے تو
اردو محفل پر خوش آمدید

واسطی خٹک — اگست 10، 2014 7:38 شام
وعلیکم السلام اور شب بخیر
میں آپ کو جانتا ہوں بهائئ
جاسمن — اگست 15، 2014 12:57 شام
فہیم بھائی!
السلام علیکم اور خوش آمدید