السلام علیکم دوستو!

نظام الدین — جنوری 16، 2015 11:06 صبح
میرا نام نظام الدین ہے اور اردو سے محبت مجھے اس فورم تک لے آئی ہے۔ امید ہے کہ یہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
محمد وارث — جنوری 16، 2015 12:15 شام
خوش آمدید نظام الدین صاحب
عباس اعوان — جنوری 16، 2015 1:12 شام
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
تلمیذ — جنوری 16، 2015 1:45 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، نظام الدین صاحب۔
عمر سیف — جنوری 16، 2015 2:21 شام
خوش آمدید
زیک — جنوری 16، 2015 6:57 شام
خوش آمدید نظام الدین
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 16، 2015 7:04 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اوشو — جنوری 16، 2015 7:13 شام
خوش آمدید نظام الدین جی
الف عین — جنوری 17، 2015 4:05 صبح
خوش آمدید نظام الدین
محمداحمد — جنوری 17، 2015 9:28 صبح
خوش آمدید!
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:46 صبح
خوش عام دید جناب نظام الدین صاحب۔ اردو سے محبت کھینچ تو لاتی ہے مگر برقرار نہیں رہ پاتی۔ پتا نہیں کیوں۔ امید ہے آپ کی معرفت ہم بھی عرفان حاصل کریں گے۔ شاد رہیں۔
جاسمن — مئی 7، 2015 2:14 شام
وعلیکم اسلام اور جی آیاں نوں
x boy — مئی 7، 2015 2:20 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D9%88.79782/