السلام علیکم دوستوں

سمیر جعفری محسن| — نومبر 6، 2012 5:50 شام
اب یہاں فرمائش کی جا رہی کہ اپنا تعارف پیش کروں تو اپنا تعارف یہاں فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر ہر جگہ کئی بار دے چکا ہوں تو دوبارہ دینے کا فائدہ؟
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 5:51 شام
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
سمیر جعفری محسن| — نومبر 6، 2012 5:52 شام
اک بار مسکرا دو۔۔۔۔۔۔۔۔ اک بار مسکرا دو۔۔۔
سمیر جعفری محسن| — نومبر 6، 2012 5:52 شام
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
انشائ اللہ بھائی جان
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 5:54 شام
انشاءاللہ
اپنے بارے میں کچھ بتائیے، کیا کرتے ہیں؟ ہیں کہاں سے؟ تعلیم؟
شمشاد — نومبر 6، 2012 5:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
جب اتنی جگہ تعارف دے چکے ہیں تو یہاں دینے میں کیا چیز مانع ہے؟
حسان خان — نومبر 6، 2012 5:55 شام
خوش آمدید جعفری صاحب!
محمدعمرفاروق — نومبر 7، 2012 7:52 صبح
اب یہاں فرمائش کی جا رہی کہ اپنا تعارف پیش کروں تو اپنا تعارف یہاں فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر ہر جگہ کئی بار دے چکا ہوں تو دوبارہ دینے کا فائدہ؟

ویلکم
کاپی پیسٹ کر دیں
محمد بلال اعظم — نومبر 7، 2012 7:56 صبح
کچھ تفصیل بھی بتائیں
خوش آمدید
انیس الرحمن — نومبر 7، 2012 8:50 صبح
KwULv.png
عائشہ عزیز — نومبر 7، 2012 9:04 صبح
خوش آمدید بھیا
نیلم — نومبر 7، 2012 10:57 صبح
خوش آمدید
نایاب — نومبر 7، 2012 11:03 صبح
اب یہاں فرمائش کی جا رہی کہ اپنا تعارف پیش کروں تو اپنا تعارف یہاں فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر ہر جگہ کئی بار دے چکا ہوں تو دوبارہ دینے کا فائدہ؟
محترم سمیر جعفری محسن صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
جب اتنی جگہ تعارف کروا بیٹھے ہیں تو اک " احسان " اردو محفل کے اراکین پر بھی کر دیں ۔
بھلا " محسن " بھی کبھی تھکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد وارث — نومبر 7، 2012 4:40 شام
خوش آمدید جناب
الف عین — نومبر 8، 2012 3:03 شام
خوش آمدید محسن، سب کی بات مان لیں اور تعارف دیں۔
اور ہاں، منتظمیں سے کہہ کر ’محسن‘ کے آگے کا ڈنڈا جو غلطی سے لگ گیا ہے، اسے نکلوا دیں ورنہ سب ڈنڈے سے بھاگ کھڑے ہوں گے!!
عزیزامین — نومبر 8، 2012 3:11 شام
اب یہاں فرمائش کی جا رہی کہ اپنا تعارف پیش کروں تو اپنا تعارف یہاں فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر ہر جگہ کئی بار دے چکا ہوں تو دوبارہ دینے کا فائدہ؟
ان کے لیے دو بارہ دیں جن کا ان جگہوں پر اکاونٹ نہیں؟
غ۔ن۔غ — نومبر 8، 2012 3:17 شام
محفل میں خوش آمدید
سِمپل سی بات ہے جناب ،یہاں پہ تعارف دینے کا فائدہ یہ ہے کہ وہ لوگ بھی آپ کا تعارف یہاں ملاحظہ کر سکیں گے جو
فیس بک پر گوگل پر ٹوئیٹر پر اورکٹ پر آپ کے تعارف سے مستفید نہیں ہوئے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D9%88%DA%BA.56106/