السلام علیکم فرینڈز

ساجد تاج — جولائی 19، 2011 8:48 صبح
2s9yh76jpg.gif

wh_84256375.gif

اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا بھی یہی ہے کہ وہ آپ سب کو خوش ہی رکھے اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر غم کو خوشی میں بدل دے آمین۔
میرا نام ساجد تاج ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ یہاں پر لنک مجھے اردو مجلس سے ملا تو سوچا کیوں نا اس سائٹ کو بھی جوائن لر لیا جائے تو سو کر لیا۔ http://www.urduvb.com/forum/index.php
دلچسپیاں میری شاعری کرنا ہے ٹوٹی پھوٹی جیسی بھی ہو بس لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اپنی ورڈنگ میں تحریریں لکھنے کا بہت شوق ہے اور ان شاءاللہ آپ سب سے شیئر بھی ضرور کروں گا۔
سپورٹس میں کرکٹ اور بیڈمنٹن پسند ہے اور کھیلتا بھی ہوں۔
اُمید کرتا ہوں کہ جتنا بھی وقت یہاں پر آپ لوگوں کے ساتھ گزرے ان شاءاللہ وہ بہت اچھا ہی ہو گا۔ غلط بات نہ کرتا ہوں اور نہ کرنے والے کو پسند کرتا ہوں۔جو بات ہو صاف صاف کہہ دیا کرتا ہوں۔
ان شاءاللہ اب آنا جانا لگا ہی رہے گا اب رجسٹر ہوا ہوں تو ضرور آنا پڑے گا۔
اللہ تعالی آپ سب کو خؤش رکھے آمین۔
مقدس — جولائی 19، 2011 9:10 صبح
وعلیکم السلام
ویلکم ساجد
آئی ایم شئیور کہ آپ یہاں پر بہت انجوائے کرو گے کیونکہ یہاں پر سب ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سپورٹ کرتے ہیں۔۔
شمشاد — جولائی 19، 2011 9:19 صبح
ساجد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ انشاء اللہ مراسلت رہے گی۔
ساجد تاج — جولائی 19، 2011 9:40 صبح
وعلیکم السلام
ویلکم ساجد
آئی ایم شئیور کہ آپ یہاں پر بہت انجوائے کرو گے کیونکہ یہاں پر سب ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سپورٹ کرتے ہیں۔۔

ان شاءاللہ اُمید بھی یہی رکھتا ہوں۔ ہنسنے ہنسانے کی عادت ہے۔ کسی کو ہرٹ کرنا مجھے بلکل پسند نہیں۔ میں ہمیشہ اچھے گزرے وقت کی اور اچھے لوگوں کو کبھی نہیں بھولتا۔
ساجد تاج — جولائی 19، 2011 9:43 صبح
ساجد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ انشاء اللہ مراسلت رہے گی۔

شکریہ بھائی
ساجد — جولائی 19، 2011 10:53 صبح
ساجد تاج ، اردو محفل میں خوش آمدید۔
سیدہ شگفتہ — جولائی 19، 2011 11:08 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
محمد وارث — جولائی 19، 2011 11:20 صبح
خوش آمدید ساجد تاج صاحب!
عائشہ عزیز — جولائی 19، 2011 2:23 شام
خوش آمدید محفل میں :)
ساجد تاج — جولائی 19، 2011 5:11 شام
ساجد تاج ، اردو محفل میں خوش آمدید۔

شکریہ بھائی ویسے ہم تو ہمارے ہم نام ہی ہوئے چلیں اچھی بات ہے خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دو آپ اور ہم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید !

بہت بہت شکریہ
خوش آمدید ساجد تاج صاحب!

شکریہ وارث بھائی
خوش آمدید محفل میں :)

شکریہ جناب
شمشاد — جولائی 19، 2011 6:51 شام
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ ابھی تک طالبعلم ہیں یا تعلیم سے فارغ ہو کر عملی زندگی میں داخل ہو چکے ہیں؟
میم نون — جولائی 20، 2011 7:23 شام
میری طرف سے بھی محفل میں بہت بہت خوش آمدید :welcome:
ابو یاسر — جولائی 21، 2011 9:06 صبح
ان شاءاللہ اُمید بھی یہی رکھتا ہوں۔ ہنسنے ہنسانے کی عادت ہے۔ کسی کو ہرٹ کرنا مجھے بلکل پسند نہیں۔ میں ہمیشہ اچھے گزرے وقت کی اور اچھے لوگوں کو کبھی نہیں بھولتا۔

میری طرف سے بھی محفل میں بہت بہت خوش آمدید :welcome:
اب تو لاہوری اور سیالکوٹی بھائیوں کی خوب چھنے گی۔
:)
نوٹ : ان دونوں میرےربط میں ہیں اس لیے دوسرے حضرات کوئی گمان نہ کریں۔
الف عین — جولائی 24، 2011 11:01 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ساجد تاج

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D9%86%DA%88%D8%B2.34245/