فاروق احمد بھٹی — مارچ 15، 2015 12:05 شام
اردو محفل پر آئے دس بارہ دن ہوئے اور روزانہ ایک جملے سے آمنا سامنا ہو رہا ہے کہ فورم میں اپنا تعارف پیش کریں، اب اگر کوئی قابلِ ذکر بات ہو تو بندہ پیش بھی کرے، لیکن آج سوچا کہ چلو چند سطریں لکھ ہی ڈالو اپنے بارے میں، تو جناب بندہِ نا چیز کو فاروق احمد کہتے ہیں، خیر کہتے تو سارے فاروق ہی ہیں۔
رہائش واہ کینٹ میں ہے
تعلیم ایم۔بی۔اے ہے
نوکری فی الحال انٹر کی بنیاد پہ سرکاری ہے
اور موجودہ تعلیم کی بنیاد پہ تلاش جاری ہے۔
شعر کہنے سے دلچسپی کوئی پانچ، چھ ماہ پہلے ہوئی
سیکھنا وغیرہ جاری ہے۔
بس میری طرف سے ابھی اتنا ہی، اب آپ کی باری ہے-
محمد وارث — مارچ 16، 2015 4:37 صبح
خوش آمدید فاروق صاحب
bilal260 — مارچ 16، 2015 4:40 صبح
بہت بہت شکریہ تعارف کے لئے ۔خوش آمدید جناب والا کو۔
گل زیب انجم — مارچ 16، 2015 6:28 صبح
آپ آئے گویا بہار آئی
ست بسم اللہ جی آیاں نوں
تجمل حسین — مارچ 16، 2015 6:43 صبح
خوش آمدید فاروق احمد صاحب!
ادب دوست — مارچ 16، 2015 6:49 صبح
خوش آمدید ! خوش آمدید !
تلمیذ — مارچ 16، 2015 9:10 صبح
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقد م ہے، فاروق صاحب۔
عمر سیف — مارچ 16، 2015 9:12 صبح
خوش آمدید
مہدی نقوی حجاز — مارچ 16، 2015 9:18 صبح
خوش آمدید!
فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 4:21 شام
بہت بہت شکریہ محترم جناب محمد وارث صاحب حوصلہ افزائی کے لئے
فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 4:35 شام
bilal260،
گل زیب انجم،
تجمل حسین،
ادب دوست،
تلمیذ،
عمر سیف،
مہدی نقوی حجاز، آپ تمام حضرات کا بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے امید ہے وقت اچھا گذرے گا
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 16، 2015 4:49 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
میرے تو گرائیں ہوئے آپ

کس ایرئیے میں رہتے ہیں ؟
فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 5:00 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
میرے تو گرائیں ہوئے آپ

کس ایرئیے میں رہتے ہیں ؟
شکریہ جناب بہت بہت آپکا ویسے تو 22 سال تک 27 ایریا میں رہا ہوں آجکل جمیل آباد میں رہائش پذیر ہوں
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 16، 2015 5:08 شام
شکریہ جناب بہت بہت آپکا ویسے تو 22 سال تک 27 ایریا میں رہا ہوں آجکل جمیل آباد میں رہائش پذیر ہوں
ماشااللہ، سبحان اللہ
کس گلی میں ؟
فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 5:15 شام
ماشااللہ، سبحان اللہ
کس گلی میں ؟
10 نمبر گلی میں جناب اور آپ؟
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 16، 2015 5:16 شام
10 نمبر گلی میں جناب اور آپ؟
6/3۔۔۔ مسجد الحبیب
فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 5:19 شام
جی پھر تو آپ قریب قریب ہمسائے نکلے
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 16، 2015 5:21 شام
جی پھر تو آپ قریب قریب ہمسائے نکلے
بلکل۔۔۔ 10، 12، 16 ساتھ ساتھ ہی تو ہیں۔ کہاں جاب کر رہے ہیں ؟
الف عین — مارچ 16، 2015 5:25 شام
محفل میں خوش آمدید
فاروق احمد بھٹی — مارچ 16، 2015 5:25 شام
واہ کینٹ میں