نازنین شاہ — نومبر 16، 2015 1:18 شام
میں نازنین شاہ
از خیبر پختونخواہ
شعر و شاعری اور اچھی موسیقی سے دلچسپی رکھتی ہوں
یہی وجہ ہے محفل کا حصہ بننے کی
امید ہے آپ سب کا تعاون حاصل رہے گا
دعا ہے کہ میری ذات کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنے آمین
عندلیب — نومبر 16، 2015 1:35 شام
خوش آمدید!
فاتح — نومبر 16، 2015 2:17 شام
محفل میں خوش آمدید، نازنین شاہ صاحبہ
محمد تابش صدیقی — نومبر 16، 2015 2:19 شام
خوش آمدید
ابن رضا — نومبر 16، 2015 2:27 شام
خوش آمدید
حمیرا عدنان — نومبر 16، 2015 2:47 شام
خوش آمدید نازنین
جی آیاں نوں ۔۔۔
کاشف اختر — نومبر 16، 2015 3:43 شام
خوش آمدید
افضل حسین — نومبر 16، 2015 3:51 شام
خوش آمدید
یوسف سلطان — نومبر 16، 2015 4:19 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید
ماہا عطا — نومبر 16، 2015 4:52 شام
خوش آمدید۔۔۔

محمد وارث — نومبر 17، 2015 3:14 صبح
خوش آمدید شاہ صاحبہ
ادب دوست — نومبر 17، 2015 4:09 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 17، 2015 4:30 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید!
موجو — نومبر 17، 2015 5:51 صبح
خوش آمدید
نازنین صاحبہ یہاں آپ کے ذوق کے لیے کافی کچھ موجود ہے۔
محمداحمد — نومبر 17، 2015 5:54 صبح
میں نازنین شاہ
از خیبر پختونخواہ
یہ بھی شعر ہی معلوم ہو رہا ہے۔
شعر و شاعری اور اچھی موسیقی سے دلچسپی رکھتی ہوں
یہی وجہ ہے محفل کا حصہ بننے کی
امید ہے آپ سب کا تعاون حاصل رہے گا
ضرور
دعا ہے کہ میری ذات کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنے آمین
آمین۔
---
خوش آمدید

نازنین شاہ — نومبر 18، 2015 5:35 شام
نازنین شاہ — نومبر 18، 2015 5:37 شام
محفل میں خوش آمدید، نازنین شاہ صاحبہ
بہت شکریہ
فاتح صاحب
نازنین شاہ — نومبر 18، 2015 5:38 شام
نازنین شاہ — نومبر 18، 2015 5:40 شام
نازنین شاہ — نومبر 18، 2015 5:41 شام
خوش آمدید نازنین
جی آیاں نوں ۔۔۔
بہت شکریہ
حمیرا عدنان