السلام علیکم نیا ممبر

علی محسن — اگست 20، 2015 9:17 صبح
میرا نام علی محسن ہے اور میں ساہیوال میں رہتا ہوں۔ میرا پیشہ ڈیٹا انٹری ہے اور میں نے گریجوایشن کی ہوئی ہے۔
لئیق احمد — اگست 20، 2015 9:17 صبح
خوش آمدید علی محسن صاحب
علی محسن — اگست 20، 2015 9:21 صبح
خوش آمدید علی محسن صاحب
بہت بہت شکریہ جناب بس آپ دوستوں کی مدد سے ہی اس محفل میں شامل ہو سکوں گا۔
تجمل حسین — اگست 20، 2015 9:39 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ!
علی محسن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوش گوار گزرے گا۔
اتنا مختصر تعارف۔ کچھ مزید بھی بتائیے نا۔۔۔۔
میں ساہیوال میں رہتا ہوں
ساہیوال میں تو میں بھی رہتا ہوں اور محمد بلال اعظم صاحب بھی رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ کبھی ملے نہیں۔
تو آپ کچھ مزید بتائیے کہ کدھر رہتے ہیں۔ کہاں ملاقات ہوسکتی ہے وغیرہ۔
(اگر بتانا چاہیں :))
میرا پیشہ ڈیٹا انٹری ہے
کس جگہ ڈیٹا انٹری کرتے ہیں گھر میں؟؟؟ :D
میں نے گریجوایشن کی ہوئی ہے۔
گریجوایشن سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ :)
آگے کیا ارادہ ہے؟
امید ہے کہ مزید تعارف بھی کروائیں گے تاکہ مزید بات چیت بھی جاری رہ سکے۔
علی محسن — اگست 20، 2015 9:46 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ!
علی محسن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوش گوار گزرے گا۔
اتنا مختصر تعارف۔ کچھ مزید بھی بتائیے نا۔۔۔۔
ساہیوال میں تو میں بھی رہتا ہوں اور محمد بلال اعظم صاحب بھی رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ کبھی ملے نہیں۔
تو آپ کچھ مزید بتائیے کہ کدھر رہتے ہیں۔ کہاں ملاقات ہوسکتی ہے وغیرہ۔
(اگر بتانا چاہیں :))
کس جگہ ڈیٹا انٹری کرتے ہیں گھر میں؟؟؟ :D
گریجوایشن سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ :)
آگے کیا ارادہ ہے؟
امید ہے کہ مزید تعارف بھی کروائیں گے تاکہ مزید بات چیت بھی جاری رہ سکے۔
جناب میں ساہیوال کے ایریا فریدٹاون میں رہتا ہوں
ڈیٹا انٹری آپریٹر میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ میں کرتاہوں
عبدالقیوم چوہدری — اگست 20، 2015 9:56 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
افضل حسین — اگست 21، 2015 3:45 صبح
خوش آمدید جناب
فاروق احمد بھٹی — اگست 21، 2015 4:10 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔امید ہے محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا۔
محمد وارث — اگست 21، 2015 4:15 صبح
خوش آمدید علی محسن صاحب
arifkarim — اگست 21، 2015 4:23 صبح
میرا نام علی محسن ہے اور میں ساہیوال میں رہتا ہوں۔ میرا پیشہ ڈیٹا انٹری ہے اور میں نے گریجوایشن کی ہوئی ہے۔
محفل پر اینٹری مبارک!
نایاب — اگست 21، 2015 5:48 صبح
محترم علی محسن صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بے الف اذان — اگست 23، 2015 10:47 صبح
محسن صاحب خوش آمدید !
محمد بلال اعظم — اگست 25، 2015 5:26 شام
ساہیوال میں تو میں بھی رہتا ہوں اور محمد بلال اعظم صاحب بھی رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ کبھی ملے نہیں۔
تو آپ کچھ مزید بتائیے کہ کدھر رہتے ہیں۔ کہاں ملاقات ہوسکتی ہے وغیرہ۔
(اگر بتانا چاہیں :))
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
تجمل صاحب میں صبح 8 سے 12 بجے تک گورنمنٹ کالج کے فزکس ڈیپارٹمنٹ میں ہی ہوتا ہوں۔ کبھی کالج آئیں تو ضرور بتائیے گا۔ :)
محمد بلال اعظم — اگست 25، 2015 5:29 شام
میرا نام علی محسن ہے اور میں ساہیوال میں رہتا ہوں۔ میرا پیشہ ڈیٹا انٹری ہے اور میں نے گریجوایشن کی ہوئی ہے۔
خوش آمدید علی محسن صاحب
امید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا۔
تجمل حسین — اگست 26، 2015 7:38 صبح
تجمل صاحب میں صبح 8 سے 12 بجے تک گورنمنٹ کالج کے فزکس ڈیپارٹمنٹ میں ہی ہوتا ہوں۔ کبھی کالج آئیں تو ضرور بتائیے گا۔ :)
زہے نصیب۔
کب سے ادھر ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ پڑھ رہے ہیں یا پڑھا رہے ہیں؟
ابن رضا — اگست 26، 2015 9:26 صبح
خوش آمدید
محمد بلال اعظم — اگست 26، 2015 2:52 شام
زہے نصیب۔
کب سے ادھر ہیں اور کیا کررہے ہیں؟ پڑھ رہے ہیں یا پڑھا رہے ہیں؟
میں یہاں سے ایم ایس سی فزکس کر رہا ہوں۔ اب تو پارٹ 2 ہے۔ سو آفیشلی تو پڑھ ہی رہا ہوں البتہ کافی سارے جونئیرز ان آفیشلی پڑھ بھی رہے ہیں :ROFLMAO:
تجمل حسین — اگست 26، 2015 3:25 شام
میں یہاں سے ایم ایس سی فزکس کر رہا ہوں۔ اب تو پارٹ 2 ہے۔ سو آفیشلی تو پڑھ ہی رہا ہوں البتہ کافی سارے جونئیرز ان آفیشلی پڑھ بھی رہے ہیں :ROFLMAO:
ماشاءاللہ۔ فری پیریڈ کونسا ہوتا ہے؟
bilal260 — اگست 26، 2015 5:45 شام
میرے محترم دوست کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اور خوش آمدید۔
محمد بلال اعظم — اگست 26، 2015 6:06 شام
ماشاءاللہ۔ فری پیریڈ کونسا ہوتا ہے؟
11 بجے کے فراغت ہی ہے۔ اگر کوئی کام نہ ہو تو بس پھر گھر ورنہ کالج ہی۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D9%85%D8%A8%D8%B1.84072/