نعمان خالد — نومبر 27، 2014 9:52 شام
نام نعمان خالد اور بلحاظ پیشہ انجینئر ہوں۔ تعلق گجرات سے ہے لیکن فی الحال بسلسلہ روزگار سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم ہوں اور طبی و تحقیقی آلات کے ادارے سے منسلک ہوں۔
اقبال اور کلام اقبال سے بہت لگاؤ ہے۔ بالخصوص اقبال کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اور مرد مومن کی صفات سے بہت متاثر ہوں۔ آج کل اسی کوشش میں ہوں کہ دوسروں پر تنقید کے بجائے قرآن و حدیث کے مطابق اپنی اصلاح کروں کیونکہ قد افلح من تزکی (کامیاب وہ ہے جس نے اپنے آپ کی اصلاح کر لی)۔
اردو محفل سے جان پہچان تو کافی پہلے سے ہے لیکن اب پردیس کی تنہائیوں نے شرکت پر مجبور کر دیا۔
باقی گپ شپ چلتی رہے گی ان شا ءاللہ
زیک — نومبر 27، 2014 9:58 شام
خوش آمدید نعمان
عزیزامین — نومبر 28، 2014 2:56 صبح
نام نعمان خالد اور بلحاظ پیشہ انجینئر ہوں۔ تعلق گجرات سے ہے لیکن فی الحال بسلسلہ روزگار سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم ہوں اور طبی و تحقیقی آلات کے ادارے سے منسلک ہوں۔
اقبال اور کلام اقبال سے بہت لگاؤ ہے۔ بالخصوص اقبال کے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اور مرد مومن کی صفات سے بہت متاثر ہوں۔ آج کل اسی کوشش میں ہوں کہ دوسروں پر تنقید کے بجائے قرآن و حدیث کے مطابق اپنی اصلاح کروں کیونکہ قد افلح من تزکی (کامیاب وہ ہے جس نے اپنے آپ کی اصلاح کر لی)۔
اردو محفل سے جان پہچان تو کافی پہلے سے ہے لیکن اب پردیس کی تنہائیوں نے شرکت پر مجبور کر دیا۔
باقی گپ شپ چلتی رہے گی ان شا ءاللہ
گجرات۔ شہر یا گاوں؟
محمد علم اللہ — نومبر 28، 2014 4:53 صبح
خوش آمدید نعمان بھائی
نایاب — نومبر 28، 2014 5:07 صبح
محترم نعمان خالد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
نعمان خالد — نومبر 28، 2014 6:19 شام
نعمان خالد — نومبر 28، 2014 6:22 شام
نعمان خالد — نومبر 28، 2014 6:24 شام
نعمان خالد — نومبر 28، 2014 6:25 شام
محترم نعمان خالد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
استقبال کا شکریہ۔۔۔
لئیق احمد — نومبر 28، 2014 6:32 شام
خوش آمدید
Ijaz Ahmed — نومبر 29، 2014 12:41 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں محترم
x boy — نومبر 29، 2014 12:43 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
سید عاطف علی — نومبر 29، 2014 1:01 شام
محترم نعمان خالد صاحب محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — نومبر 29، 2014 3:31 شام
خوش آمدید
الف عین — نومبر 29، 2014 5:47 شام
محفل میں خوش آمدید