السلام علیکم ۔

imissu4ever — فروری 17، 2019 1:57 صبح
محترم اراکین۔ کچھ خاص نہیں میں ایم بی اے ہو ۔ بعد میں آئ ایس او اور فوڈ سیفٹی کے کورسز کئے اور کنسلٹنسی شعبہ سے آغاز لیا
موجودہ مصروفیت بھی یہی ہے ۔
کافی اگر مگر کرتا ہوں ۔ مگر کچھ سیکھنے کی تمنا کی رمق کھبی کھبی اٹھتی ہے ۔
بھلا مجذوب کچھ تو ہوش رکھتے ایسے موقع پر
غضب ہے میزباں بننا پڑا اس کو جو مہماں تھا
فلسفی — فروری 17، 2019 2:14 صبح
محفل میں خوش آمدید
زیک — فروری 17، 2019 2:22 صبح
خوش آمدید۔
یہ بتائیں آپ کس کو اتنا مس کر رہے ہیں؟
imissu4ever — فروری 17، 2019 4:28 صبح
بھائ یہ نہیں بتا سکتا ۔
خیال دوست اور دوست میں بس اتنا فرق ہے
اِسے ہم کھو نہیں سکتے اُسے ہم پا نہیں سکتے
محمد تابش صدیقی — فروری 17، 2019 4:33 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
فرحان محمد خان — فروری 17، 2019 4:40 صبح
خوش آمدید
عرفان سعید — فروری 17، 2019 5:49 صبح
محفل میں خوش آمدید
عرفان سعید — فروری 17، 2019 5:51 صبح
بھائ یہ نہیں بتا سکتا ۔
بتا دیں، دل کا بوجھ ہی ہلکا ہو جاتا ہے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 17، 2019 6:05 صبح
وعلیکم السلام،
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شکیب — فروری 17، 2019 6:10 صبح
خوش آمدید۔
بہت شکریہ ہمیں مس کرنے کے لیے۔
م حمزہ — فروری 17، 2019 6:41 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
imissu4ever — فروری 17، 2019 9:44 صبح
خوش آمدید۔
بہت شکریہ ہمیں مس کرنے کے لیے۔
بہت خوب عمدہ !!!
عبدالقیوم چوہدری — فروری 17، 2019 10:02 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
محمد وارث — فروری 18، 2019 3:47 صبح
خوش آمدید
محمد فہد — فروری 18، 2019 9:02 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی — فروری 19، 2019 4:39 صبح
اردومحفل میں خوش آمدید
سردار محمد نعیم — فروری 19، 2019 6:02 صبح
وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید !!!
گلزار خان — فروری 28، 2019 7:08 شام
محفل میں خوش آمدید
گلزار خان — مارچ 8، 2019 7:48 شام
یہاں یہ دیکھنے آیا تھا کہ آپ کا اریجنال نام یہاں ہے کہ نہیں لیکن یہاں بھی نہیں لکھا ہے ویسے اپ کا نام کیا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%DB%94.105571/