السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

اظہر گل — فروری 26، 2014 8:38 صبح
تمام سینیرز کوالسلام علیکم ۔۔
میرا نام اظہر گل ہے ' ملتان شہر سے میرا تعلق ہے۔۔تعلیمی سلسلہ جاری ہے اللہ اس سلسلے کو جاری ہ ساری رکھے۔۔ بہت دنوں سے یہ فورم دیکھ رہا تھا اور دھاگے پڑھ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا کہ اتنے باوصف و باکمال لوگوں میں میں ایک نوآموزاور طفلِ مکتب کا کیا کام۔۔ یہ سلسلہ میرے لئیے بلکل نیا ہے کچھ خاص سمجھ بھی نہیں آرہی ۔۔ یہاں کیسے اور کیا کرنا ہے :)
خیر بڑی ہمت کر کے آپ سب کے سامنے میں اور میرا چھوٹا سا تعارف حاضر ہے۔۔
محمد وارث — فروری 26، 2014 8:49 صبح
خوش آمدید اظہر صاحب
آبی ٹوکول — فروری 26، 2014 8:59 صبح
خوش آمدید بھائی
اظہر گل — فروری 26، 2014 9:01 صبح
شکریہ وارث صاحب اپکا وہاں بھی پیچھا جاری تھا اور اب یہاں بھی شروع ہوگیا ہے :)
اظہر گل — فروری 26، 2014 9:02 صبح
بہت بہت شکریہ صاحب :)
عبدالقیوم چوہدری — فروری 26، 2014 9:42 صبح
جی آیاں نوں۔
گُل پڑھیں یا گِل ؟ :)
عبد الرحمن — فروری 26، 2014 9:45 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید اظہر بھائی!
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 26، 2014 9:55 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محفل پر خوش آمدید! :)
ماہی احمد — فروری 26، 2014 9:57 صبح
سینیرز کو آپ نے سلام کہا اور ہم؟؟؟ :(
چلیں ہم ہی کہے دیتے ہیں "السلام علیکم :) اور خوش آمدید"
ابن رضا — فروری 26، 2014 9:58 صبح
وعلیکم السلام ، خوش آمدید
ملائکہ — فروری 26، 2014 10:29 صبح
شکریہ وارث صاحب اپکا وہاں بھی پیچھا جاری تھا اور اب یہاں بھی شروع ہوگیا ہے :)
وہاں کہاں ؟؟؟ ویسے خوش آمدید
قیصرانی — فروری 26، 2014 10:50 صبح
محفل پر خوش آمدید :)
زیک — فروری 26، 2014 1:42 شام
خوش آمدید اظہر
سید ذیشان — فروری 26، 2014 1:49 شام
خوش آمدید۔ :)
تلمیذ — فروری 26، 2014 2:04 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔
بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ملائکہ کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم سے بالکل محروم ہو گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق تو ہوئی کہ 'مصروفیات' کا محض بہانہ ہی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود لکھا ہے کہ وہ 'وہاں' پر پائے جاتے ہیں۔
؎ گل پھینکو ہو اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی!
سید عاطف علی — فروری 26، 2014 2:04 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اور خوش آمدید
x boy — فروری 26، 2014 2:10 شام
علیکم السلام
خوش آمدید
آپکی اچھی تعلیم میں اللہ کی رحمت شامل ہوجائے،، آمین
نیلم — فروری 26، 2014 3:09 شام
خوش آمدید
محمد وارث — فروری 27، 2014 4:00 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔
بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ ملائکہ, کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم سے بالکل محروم ہو گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق تو ہوئی کہ 'مصروفیات' کا محض بہانہ ہی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود لکھا ہے کہ وہ 'وہاں' پر پائے جاتے ہیں۔
؎ گل پھینکو ہو اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی!

جی قبلہ یہ تو میں بھی سمجھنے سے قاصر ہوں کہ "وہاں کہاں" :)
اظہر گل — فروری 27، 2014 7:15 صبح
محفلینِ مقدم وہاں سے میری مُراد محمد وارث صاحب کے فیس بک پیج اور اکاوئنٹ سے تھی :) اور آپ سب احباب کا اس پُرجوش استقبال کا بہت بہت شکریہ میں تہہ دل سے ممنون ہوں :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%DB%94%DB%94-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DB%81.72421/