السلام علیکم۔

ساقی۔ — فروری 25، 2009 9:23 صبح
السلام علیکم۔
میں یہاں کل ہی حاضر ہوا ہوں۔ایک دوست کے کے کہنے پر۔ جو گوجرا نوالہ کے رہنے والے ہیں ۔ محمد عظیم نام ہے ان کا۔
لیجیئے شمشاد صاحب آپ کی محنت رنگ لے ہی ائی۔:rolleyes:
زیک — فروری 25، 2009 4:53 شام
خوش آمدید ساقی۔
ماوراء — فروری 25، 2009 4:58 شام
یہ تو دوست کا تعارف ہو گیا نا۔ :)
آپ کو محفل پر خوش آمدید۔
محمد وارث — فروری 25، 2009 5:21 شام
خوش آمدید جنابِ ساقی!
آبی ٹوکول — فروری 25، 2009 5:37 شام
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہو پلا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے محبت بھرے تعارف کہ جام
ف۔قدوسی — فروری 25، 2009 6:02 شام
ساقی بھائی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعبیر — فروری 25، 2009 8:39 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
آپ کا اوتار دیکھ کر ایک گانا گنگنانے کو دل کر رہا ہے :)
تعبیر — فروری 25، 2009 8:39 شام
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہو پلا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے محبت بھرے تعارف کہ جام

:laughing: :laughing: :laughing:
ہاہاہا
سید محمد نقوی — فروری 25، 2009 9:06 شام
خوش آمدید !
دوست — فروری 26، 2009 2:29 صبح
وعلیکم سلام
جی آیاں نوں
الف عین — فروری 26، 2009 4:39 صبح
خوش آمد ید ساقی۔۔ پہلے بھی دوسری جگہ کہا تھا۔ اب باقاعدہ قاعدے سے۔
مگر یہ آپ کے نام میں وقفہ کیوں ہے؟ ساقی۔
طالوت — فروری 26، 2009 5:13 صبح
پھر سے خوش آمدید ساقی ، ذرا کچھ تفصیل سے بیان کریں اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
ساقی۔ — فروری 26، 2009 6:55 صبح
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہو پلا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے محبت بھرے تعارف کہ جام

پہلی واری رج کے نئیں پی وی دی ۔ ہلے اینی کافی اے:drink1:
ساقی۔ — فروری 26، 2009 6:56 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
آپ کا اوتار دیکھ کر ایک گانا گنگنانے کو دل کر رہا ہے :)

کیا یہ شعر۔؟
ساقی شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہ ہو
ساقی۔ — فروری 26، 2009 6:59 صبح
خوش آمد ید ساقی۔۔ پہلے بھی دوسری جگہ کہا تھا۔ اب باقاعدہ قاعدے سے۔
مگر یہ آپ کے نام میں وقفہ کیوں ہے؟ ساقی۔

شکریہ آپکا۔
ایک ساقی پہلے سے ہی یہاں موجود ہیں۔ جس کی وجہ سے میرے اور ان کے درمیان وقفہ ہونا ضروری تھا۔سو وقفہ ہوا۔
ف۔قدوسی — فروری 26، 2009 7:53 صبح
پہلی واری رج کے نئیں پی وی دی ۔ ہلے اینی کافی اے:drink1:

فارسی کا ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :chatterbox: ۔۔۔۔۔۔۔۔ عجیب تعارف ہے اپنے بارے میں کچھ لکھا ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساقی۔ — فروری 26، 2009 8:02 صبح
کون سی فارسی۔؟ :eek:
اپنے پلے ہے ای کجھ نیئں تے لکھاں کی۔؟
ف۔قدوسی — فروری 26، 2009 8:05 صبح
پھر فارسی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :surprise: :surprise: :surprise:
ساقی۔ — فروری 26، 2009 8:15 صبح
اگر پنجابی آپ کو فارسی نظر آتی ہے تو فارسی کیا نظر آتی ہے۔؟
خرم شہزاد خرم — فروری 26، 2009 8:21 صبح
خوش آمدید جنابِ ساقی!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94.19637/