السلام علیکم۔ میرا نام ایمان فاطمہ ہے میں یہاں پر نئی ہوں۔ میں نے گریجویشن کیا ہےاور آجکل فارغ ہوں۔میرا تعلق پاکستان گجرات سے ہے۔مجھے یہاں آ کر بہت اچھا لگا ہے۔امید ہے کہ میں آتی رہوں گی۔
محمد وارث — جنوری 22، 2010 5:18 شام
خوش آمدید ایمان فاطمہ صاحبہ!
آبی ٹوکول — جنوری 22، 2010 5:18 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید ڈئر سسٹر امید ہیں آپ محفل کے لیے اور محفل آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی والسلام ویسے ہم بھی گجرات سے ہیں
طالوت — جنوری 22، 2010 7:12 شام
خوش آمدید ایمان ۔
گجرات شہری علاقے سے یا ہماری طرح کسی دور افتادہ گاؤں سے ؟
وسلام
شمشاد — جنوری 22، 2010 10:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
arifkarim — جنوری 22، 2010 10:18 شام
خوش آمدید!
محمدصابر — جنوری 23، 2010 3:50 صبح
خوش آمدید ایمان فاطمہ
میر انیس — جنوری 23، 2010 4:12 صبح
خوش آمدید ایمان صاحبہ ۔
فرحان دانش — جنوری 23، 2010 7:57 صبح
آپ کے اپنے فورم پر آپ کو خوشآمدید۔ یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا۔۔ انشاء اللہ
اور آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔ امید ہے کہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ بخیر گذرے گا۔
والسلام
sajjad hyder — جنوری 23، 2010 5:12 شام
i warmally well come you here. i assure you you will really enjoy to vissit this site. and you can find all type of onformation from this chember. again i well come you.
ابن سعید — جنوری 23، 2010 5:15 شام
محفل میں خوش آمدید فاطمہ بٹیا۔ امید ہے کہ آپ کے علم سے ہم سبھی کو فیض یاب ہونے کا موقع ملے گا۔
سویدا — جنوری 23، 2010 11:40 شام
خوش آمدید ایمان فاطمہ صاحبہ
الف عین — جنوری 24، 2010 4:34 صبح
خوش آمدید ایمان، امید ہے پابندی سے یہاں آئیں گی تب ہی یہاں کے ماحول کو اچھی طرح سمجھ سکیں گی۔
السلام علیکم۔ میرا نام ایمان فاطمہ ہے میں یہاں پر نئی ہوں۔ میں نے گریجویشن کیا ہےاور آجکل فارغ ہوں۔میرا تعلق پاکستان گجرات سے ہے۔مجھے یہاں آ کر بہت اچھا لگا ہے۔امید ہے کہ میں آتی رہوں گی۔
ایمان فاطمہ صاحبہ ، اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ تشریف لاتی رہیں گی ، اورفروغِ اردو کے لیے اپنی کوششیں کرتی رہیں گی ، سلامت رہیں ، والسلام
dxbgraphics — جنوری 24، 2010 12:25 شام
خوش آمدید
فرخ منظور — جنوری 24، 2010 12:40 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ایمان فاطمہ صاحبہ!
ملائکہ — جنوری 24، 2010 12:49 شام
خوش آمدید
زین — جنوری 24، 2010 1:04 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ایمان فاطمہ — جنوری 25، 2010 1:08 شام
شکریہ ۔میں آپ سب کی بہت مشکور ہوں کہ آپ سب نے مجھے خوش آمدید کہا۔میں انشااللہ باقاعدگی سے یہاں خاضر ہوا کروںگی۔ واسلام