السلام علیکم۔۔۔۔

آورکزئی — فروری 14، 2017 6:24 صبح
امید ہے کہ سب صحت کے بہترین حالت میں ہونگے۔۔۔
میرا نام ہے شکیل احمد آورکزئی۔۔۔ تعلیم کوئی خاص نہیں۔۔۔۔ اب پ پڑھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ عرب امارات میں ایک عربی خاندان کے ساتھ ڈرائیور کا کام کرتا ہوں۔۔۔۔ ایک لمبے عرصے سے اردو محفل کو
بطورِ مہمان استعمال کر رہا تھا۔۔۔
پہلے سوچتا تھا کہ میں اس فورم کے معیار کے مطابق نہیں۔۔۔۔۔۔ پھر سوچا کم از کم مجھے اس محفل میں شریک ہونے کا شرف تو حاصل ہو جائے گا۔۔۔
جزاک اللہ خیر
محمد تابش صدیقی — فروری 14، 2017 6:29 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
فوراً یہاں حاضری لگائیں۔
محمد وارث — فروری 14، 2017 6:32 صبح
خوش آمدید شکیل صاحب!
آورکزئی — فروری 14، 2017 6:34 صبح
خوش آمدید شکیل صاحب!

حیاکم اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
ظہیر عباس ورک — فروری 14، 2017 6:45 صبح
مرحبا یا حبیبی!
آورکزئی — فروری 14، 2017 6:48 صبح

بہت بہت شکریہ محترم
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2017 6:55 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں تے نال پخیر راغلے
متحدہ عرب امارات میں ایک عربی خاندان کے ساتھ ڈرائیور کا کام کرتا ہوں
کتنے عرصے سے سائق خاص ہیں ؟
پہلے سوچتا تھا کہ میں اس فورم کے معیار کے مطابق نہیں۔۔۔۔۔۔ پھر سوچا کم از کم مجھے اس محفل میں شریک ہونے کا شرف تو حاصل ہو جائے گا۔۔۔
آپ اتنا عرصہ کوئی بہت اچھی بات نہیں سوچتے رہے خیر دیر آئے درست۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
شاعر وغیرہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ؟ :battingeyelashes:
آورکزئی — فروری 14، 2017 6:58 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں تے نال پخیر راغلے
کتنے عرصے سے سائق خاص ہیں ؟
آپ اتنا عرصہ کوئی بہت اچھی بات نہیں سوچتے رہے خیر دیر آئے درست۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
شاعر وغیرہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ؟ :battingeyelashes:

تقریباً اٹھ سالوں سے سائق ہوں۔۔۔۔۔۔
نہیں بھائی جان شاعر بننے کا شوق نہیں کا تو خیر نہیں کہہ سکتا۔۔ اصل میں اردو کی سمجھ میری سمجھ سے بہت دور ہے۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2017 7:30 صبح
تقریباً اٹھ سالوں سے سائق ہوں۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ جی
نہیں بھائی جان شاعر بننے کا شوق نہیں کا تو خیر نہیں کہہ سکتا۔۔ اصل میں اردو کی سمجھ میری سمجھ سے بہت دور ہے۔۔۔
بس اب آپ یہاں آگئے ہیں نا۔۔۔یقیناً بہت اچھے سے سمجھ آنے لگ جائے گی یا پھر اگلے حالوں وی جاسو۔ :heehee:
آورکزئی — فروری 14، 2017 7:48 صبح
ماشاءاللہ جی
بس اب آپ یہاں آگئے ہیں نا۔۔۔یقیناً بہت اچھے سے سمجھ آنے لگ جائے گی یا پھر اگلے حالوں وی جاسو۔ :heehee:

ان شاء اللہ۔۔۔۔۔
یوسف سلطان — فروری 14، 2017 8:10 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمديد
آورکزئی — فروری 14، 2017 8:19 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمديد
بہت بہت شکریہ بھائی
محمداحمد — فروری 14، 2017 8:21 صبح
خوش آمدید شکیل اورکزئی صاحب!
آپ نے بہت وقت لگایا محفل میں مندرج ہونے میں۔ بہرکیف دیر آئے، درست آئے۔ :)
آورکزئی — فروری 14، 2017 8:22 صبح
خوش آمدید شکیل اورکزئی صاحب!
آپ نے بہت وقت لگایا محفل میں مندرج ہونے میں۔ بہرکیف دیر آئے، درست آئے۔ :)
اتفاق کرتا ہوں بھائی اپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ
سید عاطف علی — فروری 14، 2017 8:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شکیل صاحب!
آورکزئی — فروری 14، 2017 9:45 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید شکیل صاحب!

بےحد نوازش بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
لاریب مرزا — فروری 14، 2017 11:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!! :)
اچھا!! تو آپ کافی لمبے عرصے سے اردو محفل کو بطور مہمان استعمال کر رہے ہیں۔ چلیں پھر چیٹنگ کیے بغیر کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ ابھی پتہ چل جائے گا۔ :p
ڈاکٹرعامر شہزاد — فروری 14، 2017 11:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا !! :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — فروری 14، 2017 11:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!! :)
اچھا!! تو آپ کافی لمبے عرصے سے اردو محفل کو بطور مہمان استعمال کر رہے ہیں۔ چلیں پھر چیٹنگ کیے بغیر کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ ابھی پتہ چل جائے گا۔ :p
دس کچھ زیادہ نہیں ہو گئے ؟؟ :p
محمداحمد — فروری 14، 2017 11:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!! :)
اچھا!! تو آپ کافی لمبے عرصے سے اردو محفل کو بطور مہمان استعمال کر رہے ہیں۔ چلیں پھر چیٹنگ کیے بغیر کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ ابھی پتہ چل جائے گا۔ :p

محفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں ورنہ باقی سب تو فرضی ناموں سے ہی ہیں۔ :) :) :)
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.94824/