رخسار — جنوری 17، 2015 7:21 صبح
محمداحمد — جنوری 17، 2015 7:49 صبح
رخسار — جنوری 17، 2015 8:05 صبح
شکریہ۔۔

حسینی — جنوری 17، 2015 10:54 صبح
خوش آمدید۔۔۔ بہنا!!!!
اوشو — جنوری 17، 2015 11:17 صبح
رخسار — جنوری 17، 2015 11:19 صبح
رخسار — جنوری 17، 2015 11:20 صبح
شکریہ آپ سب کا۔۔۔ مجھے ابھی ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔

عبدالقیوم چوہدری — جنوری 17، 2015 11:30 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
مزید تعارف بھی ہو جائے، مثلاً تعلیم، سکونت، ملازمت، مستقبل وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
شکریہ آپ سب کا۔۔۔ مجھے ابھی ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔
دھیرے دھیرےسمجھ آ جائے گی

نظام الدین — جنوری 17، 2015 11:37 صبح
خوش آمدید!
سامعہ عزیز — جنوری 17، 2015 11:50 صبح
خوش آمدید۔

محمد وارث — جنوری 17، 2015 11:55 صبح
خوش آمدید
فرحان عباس — جنوری 17، 2015 12:39 شام
فورم پر خوش آمدید
رخسار جی.
زیک — جنوری 17، 2015 1:59 شام
خوش آمدید رخسار
باباجی — جنوری 17، 2015 2:01 شام
خوش آمدید محفل پر
اتنا بھی مشکل نہیں ہے سمجھنا
اور تعارف تو دیا ہی نہیں آپ نے

ساقی۔ — جنوری 17، 2015 2:34 شام
خوش آم دید
مقدس — جنوری 17، 2015 4:32 شام
ویلکم
رخسار — جنوری 19، 2015 10:14 صبح
اتنا ہی تعا رف بہت نہیں۔ میرا نام رخسار ہے۔

عباس اعوان — جنوری 19، 2015 10:41 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید

عبدالقیوم چوہدری — جنوری 19، 2015 12:15 شام
اتنا ہی تعا رف بہت نہیں۔ میرا نام رخسار ہے۔
ٹھیک ہے ٹھیک ہے، اتنا ہی بہت ہے، بلکہ بہت سے بھی زیادہ ہے بس آپ یہ

ٹھیک کر لیں، اب

فہیم — جنوری 19، 2015 12:42 شام
خوش آمدید رخسار۔