السلام و علیکم

Aslam — مارچ 25، 2014 9:33 شام
السلام و علیکم
میرا نام محمد اسلم ہے، سپین میں رہتا ہوں، کتابوں کا مطالعہ کا شوق ہے، اور کتابیں تلاش کرتے کرتے ہی اس فورم تک پہنچا ہوں۔ اور شاعری بھی اچھی لگتی ہے، امید کرتا ہوں اآپ لوگ مجھے برداشت کریں گےا ور اآپ لوگوں سے سیکھنے کا موقع ملےگا۔ اور اگر کسی کام اآسکوں تو خوشی ہو گی۔
عبد الرحمن — مارچ 25، 2014 9:38 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
خوش آمدید اسلم بھائی!
خوشی ہوئی آپ سے مل کر!
Aslam — مارچ 25، 2014 9:42 شام
بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی !
عبد الرحمن — مارچ 25، 2014 9:47 شام
بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی !
جزاک اللہ خیرا!
زیک — مارچ 25، 2014 10:20 شام
خوش آمدید اسلم!
Aslam — مارچ 25، 2014 10:33 شام
بہت شکریہ! زیک بھائی
الف عین — مارچ 26، 2014 2:19 صبح
خوش آمدید اسلم،
محمد وارث — مارچ 26، 2014 5:35 صبح
خوش آمدید اسلم صاحب
رمان غنی — مارچ 26، 2014 5:59 صبح
وعلیکم السلام۔۔ خوش آمدید صاحب۔۔
شمشاد — مارچ 26، 2014 6:10 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عباس اعوان — مارچ 26، 2014 6:24 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید برادر
لئیق احمد — مارچ 26، 2014 6:28 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
خوش آمدید
ابن رضا — مارچ 26، 2014 6:55 صبح
خوش آمدید
ناصر علی مرزا — مارچ 26، 2014 7:08 صبح
خوش آمدید
نایاب — مارچ 26، 2014 7:38 صبح
محترم اسلم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محب علوی — مارچ 26، 2014 9:03 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — مارچ 26، 2014 4:48 شام
Aslam صاحب محفل میں خوش آمدید۔ کس قسم کی کتابیں شوق سے پڑھتے ہیں۔
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2014 5:33 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 26، 2014 6:17 شام
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید اسلم صاحب
کیا شغل ہیں ہسپانیہ میں ؟ اور پاکستان میں کہاں سے ہیں ؟
Aslam — مارچ 26، 2014 9:17 شام
بہت بہت شکریہ ، الف عین بھائی
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.73027/