السلام و علیکم

عمر مختار عمر — جنوری 20، 2015 11:28 صبح
بندگی رب اور پیروی رسولؐ
دورنگی اور منافقت کا خاتمہ
میرے طرف سے تمام ممبران کو السلام علیکم ورحمةالله
تلمیذ — جنوری 20، 2015 11:52 صبح
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 20، 2015 12:30 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
لیبیا والے عمر مختار سے کوئی تعلق تو نہیں ؟
عامر منیر — جنوری 20، 2015 2:50 شام
و علیکم السلام عمر صاحب، خوش آمدید
آوازِ دوست — جنوری 20، 2015 5:29 شام
بندگی رب اور پیروی رسولؐ
دورنگی اور منافقت کا خاتمہ
میرے طرف سے تمام ممبران کو السلام علیکم ورحمةالله
وعلیکم السلام عمر مختار آپ کواُردو ویب فورم پرخوش آمدید۔
عمر مختار عمر — جنوری 20، 2015 6:15 شام
شکریہ
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:39 صبح
یہ شعر آپ کا تعارف ہے یا آپ کے نظریات کا۔ :)
محفل میں خوش عام دید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.79838/