السلام و علیکم محفل

حسن ترمذی — جنوری 16، 2016 1:29 شام
السلام و علیکم محفل
میرا نام حسن ترمذی ہے۔۔ لاہور سے تعلق رکھتا ہوں اور ایک پرائیویٹ فرم میں نوکری کرتا ہوں ۔۔ بہت عرصے سے محفل کو وزٹ کرتا تھا اور یہاں کے مضامین اور ان میں پوسٹس کو پڑھتا تھا ۔۔۔ دیر سے محفل کا رکن اس لیئے بنا کہ محفل کی قد آور شخصیات سے بہت مرعوب ہوں ۔۔ صوفی ازم، شاعری اور معلوماتی مضامین کے شوق و لالچ نے رکن بننے پر مجبور کیا ۔۔ خاص طور سے جہاں فاتح صاحب، زیک صاحب، عارف کریم صاحب اور نایاب صاحب بات کرتے ہوں وہاں سے بہت کچھ سیکھنے کوملتا ہے اور میں بہت محظوظ ہوتا ہوں
سیدہ شگفتہ — جنوری 16، 2016 1:33 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
حمیرا عدنان — جنوری 16، 2016 1:40 شام
خوش آمدید محترم محفل میں خوش آمدید
ادب دوست — جنوری 16، 2016 1:46 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — جنوری 16، 2016 1:46 شام
محفل میں خوش آمدید
زیک — جنوری 16، 2016 2:55 شام
خوش آمدید حسن
سید ذیشان — جنوری 16، 2016 3:45 شام
محفل میں خوش آمدید۔
افضل حسین — جنوری 16، 2016 4:07 شام
خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — جنوری 16، 2016 4:09 شام
خوش آمدید!!
ناصر رانا — جنوری 16، 2016 4:35 شام
محفل میں خوش آمدید۔
یوسف سلطان — جنوری 17، 2016 2:01 صبح
خوش آمدید
لاریب مرزا — جنوری 17، 2016 5:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
حسن ترمذی — جنوری 17، 2016 8:24 صبح
آپ سب تہہ دل سے شکر گزار ہوں
اس محفل کا یہی تو کمال ہے
کہ بندے کو محبت کی طرح لگ جاتی ہے یہ
اور مجھے افسوس بھی ہورہا ہے کہ کیوں دیر سے جوائن کی
محمد وارث — جنوری 17، 2016 8:32 صبح
خوش آمدید ترمذی صاحب۔
عبداللہ امانت محمدی — جنوری 27، 2016 5:30 شام
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته خوش آمدید بھائی جان

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%88-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84.87235/