السلامُ علیکم

علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 7:01 صبح
السلامُ علیکم!
اصل نام تو صدف ہے لیکن عام طور پر انٹرنیٹ پر اپنا نام ”علی دا ملنگ“ ہی لکھا کرتا ہوں۔ شعر و شاعری اور ادب سے اتنا لگاؤ ہے جتنا شاید ہی کسی کو ہو۔ اسی شوق نے ہی تو اس فورم میں پھینکا ہے۔ ابھی ابھی اِس فورم پر رکنیت اختیار کی ہے۔ اُمید کرتا ہوں آپ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔​
محمد تابش صدیقی — ستمبر 21، 2017 7:04 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 7:05 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ خوش آمدید کہنے کیلیے
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 21، 2017 7:05 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔:)
آپ صرف شاعری پڑھتے ہیں یا شاعری کرتے بھی ہیں۔
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 7:06 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔:)
آپ صرف شاعری پڑھتے ہیں یا شاعری کرتے بھی ہیں۔
فی الحال تو صرف پڑھتا ہی ہوں۔ کبھی وقت ملا تو شاعری کر بھی لیں گے۔۔۔
عظیم — ستمبر 21، 2017 7:15 صبح
وعلیکم السلام ۔ خوش آمدید صدف بھائی ۔
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 7:18 صبح
وعلیکم السلام ۔ خوش آمدید صدف بھائی ۔
بہت بہت شکریہ۔ خوش آمدید کہنے کیلیے۔
سید عاطف علی — ستمبر 21، 2017 7:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید​
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 7:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید​
استقبال کا بہت بہت شکریہ بھائی
محمد وارث — ستمبر 21، 2017 7:28 صبح
خوش آمدید صدف صاحب!
La Alma — ستمبر 21، 2017 7:49 صبح
خوش آمدید !
اسی شوق نے ہی تو اس فورم میں پھینکا ہے۔
بس محتاط رہیے گا. بسا اوقات فورم والے بھی فورم سے باہر پھینک دیتے ہیں. :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 21، 2017 8:10 صبح
خوش آمدید !
بس محتاط رہیے گا. بسا اوقات فورم والے بھی فورم سے باہر پھینک دیتے ہیں. :)
واہ بہنا لاجواب،بہت عمدہ۔:rollingonthefloor:
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 8:12 صبح
خوش آمدید !
بس محتاط رہیے گا. بسا اوقات فورم والے بھی فورم سے باہر پھینک دیتے ہیں. :)
پھینک کے تو دِکھائیں کسی میں اتنی ہمّت ہے؟
ہم ڈھیٹھ آدمی ہیں عام آدمی تھوڑی ہیں۔
چار آدمیوں کو اکیلے کسی زمانے کشتی میں بچھاڑا تھا(خواب میں، حقیقت نہ سمجھ لینا)
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 8:13 صبح
خوش آمدید صدف صاحب!
استقبال کا بہت بہت شکریہ وارث بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 21، 2017 8:19 صبح
پھینک کے تو دِکھائیں کسی میں اتنی ہمّت ہے؟
نہ کر بھائی :shameonyou:
آج آپ کا پہلا دن ہے فورم پر ۔:)
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 8:24 صبح
نہ کر بھائی :shameonyou:
آج آپ کا پہلا دن ہے فورم پر ۔:)
ہُش شاباش ہیئی
یوسف سلطان — ستمبر 21، 2017 8:55 صبح
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​
علی دا ملنگ — ستمبر 21، 2017 9:05 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید​
شکریہ استقبال کرنے کیلیے
عائشہ صدیقہ — ستمبر 21، 2017 9:18 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔
ہادیہ — ستمبر 21، 2017 9:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید:)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.98340/