السلامُ علیکم !

شہبازخان — نومبر 9، 2012 9:14 شام
اسلام و علیکم ! میں ہوں شہبازخان ۔ آج ہی آپ کی محفل کا حصہ بنا ہوں ۔ اُمید ہے کہ آپ میری تحریروں سے لطف اندوز ہوں گے ۔۔۔
شمشاد — نومبر 9، 2012 9:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جناب جلد از جلد اپنی تحریریں اردو محفل کا حصہ بنائیں تاکہ لطف اندوز ہوا جا سکے۔
مقدس — نومبر 9، 2012 9:46 شام
وعلیکم السلام اینڈ ویلکم بھائی
ناعمہ عزیز — نومبر 10، 2012 4:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — نومبر 10، 2012 6:30 صبح
خوش آمدید شہباز خان صاحب
نگار ف — نومبر 10، 2012 6:32 صبح
وعلیک السّلام :battingeyelashes: خوش آمدید شہباز بھائی
خرم شہزاد خرم — نومبر 10، 2012 6:37 صبح
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
نیلم — نومبر 10، 2012 7:09 صبح
خوش آمدید
عائشہ عزیز — نومبر 10، 2012 7:10 صبح
خوش آمدید بھائی
Muhammad Qader Ali — نومبر 10، 2012 7:20 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
عمر سیف — نومبر 10، 2012 9:02 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
انیس الرحمن — نومبر 10، 2012 9:17 صبح
KwULv.png
شہبازخان — نومبر 10، 2012 10:09 صبح
سب کا بہت شکریہ ۔ آج مجھے پتا چلا کہ اس محفل کے پروانے بہت ہی خوش رنگ ہیں ۔اللہ اسی طرح آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔
الف عین — نومبر 11، 2012 5:42 صبح
خوش آمدید شہباز، مزید تعارف کرائیں اپنا
سیدہ شگفتہ — نومبر 11، 2012 5:54 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شہبازخان — نومبر 11، 2012 9:12 صبح
آپ کا شکریہ ۔ میں ایک طلب علم ہوں بیس(20)سال کااور انشاءاللہ اب بیچلرز(بی اے ان کمپیوٹرسائنسز)میں داخلہ لونگا ۔ ہم راولپنڈی میں رہتے ہیں ۔
حسان خان — نومبر 11، 2012 10:26 صبح
خوش آمدید :)
شہبازخان — نومبر 11، 2012 10:28 صبح
شکریہ حسن خان
مقدس — نومبر 11، 2012 10:34 صبح
ویلکم بھائی
فہیم — نومبر 11، 2012 10:37 صبح
لوگوں نے تو دو دو بار ویلکم کردیا اور ہم نے ایک بار بھی نہیں۔
لیں ہم بھی کیے دیتے ہیں :)
وعلیکم السلام
اور خوش آمدید شہباز صاحب :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.56209/