Prof Riffat Mazhar — مئی 31، 2015 9:32 صبح
آص
فاروق احمد بھٹی — مئی 31، 2015 9:36 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
اور تعارف کا زمرہ ہے تو اپنے بارے میں کچھ لکھ ہی دیجیے۔
x boy — مئی 31، 2015 9:37 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
Prof Riffat Mazhar — مئی 31، 2015 9:56 صبح
اسلامُ علیکم !
نام ۔۔۔۔رفعت نسرین چودھری
کالمی نام ۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر
تعلیم ۔۔۔۔ ایم ۔اے اُردو ، اکنامکس
رہائش ۔۔۔۔ لاہور ،پاکستان
کالمسٹ روزنامہ " نئی بات" ۔۔۔ ہفتے میں دو کالم بروز اتوار ، جمعرات
آج کا کالم ۔۔۔ دھماکوں کی سرزمین
http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/31-05-2015/details.aspx?id=p13_03.jpg
تلمیذ — مئی 31، 2015 10:56 صبح
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
محمد وارث — جون 1، 2015 4:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
الشفاء — جون 1، 2015 6:27 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
اگر سلام ایسے لکھیں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔۔۔ السّلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

نظام الدین — جون 1، 2015 11:44 صبح
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔ محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔
تجمل حسین — جون 1، 2015 11:49 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
Prof Riffat Mazhar — جون 1، 2015 12:41 شام
وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پروفیسر صاحب۔
آپ یہ کالم ’قلم درازیاں‘ کون سے اخبار میں لکھتے ہیں؟ براہ کرم ایک نمونے سے سرفراز فرمائیے، بلکہ یہاں پر بھی ایک لڑی کھول کر (اخبار میں چھپنے کے بعد) پوسٹ کر دیا کریں۔
آسلامُ علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔روزنامہ نئی بات میں میرا کالم بروز اتوار اور جمعرات کو پبلش ہوتا ہے۔میں ابھی ۔اس فورم کے طریق کار سے ناواقف ہوں ۔ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاء اللہ.۔۔۔۔۔ یہ میرے نئےکالم کا اخباری لنک ہے
http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/31-05-2015/details.aspx?id=p13_03.jpg میرافیس بُک لنک درج ذیل ہے
https://www.facebook.com/riffat.ch.3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
Prof Riffat Mazhar — جون 1، 2015 12:47 شام
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! آپ سب نے مجھے خوش آمدید کہا جس کے لیے میں آپ سب کی بہت شکرگزارہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ادب دوست — جون 1، 2015 2:43 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمداحمد — جون 1، 2015 2:47 شام
خوش آمدید!

arifkarim — جون 1، 2015 2:50 شام
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! آپ سب نے مجھے خوش آمدید کہا جس کے لیے میں آپ سب کی بہت شکرگزارہوں ۔۔۔۔۔۔۔
محفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی کروا دیں۔ کس فیلڈ میں پروفیسر ہیں؟

Prof Riffat Mazhar — جون 1، 2015 7:42 شام
محفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی کروا دیں۔ کس فیلڈ میں پروفیسر ہیں؟
اُردوکی پروفیسر
تلمیذ — جون 2، 2015 8:44 صبح
السلام علیکم ! میرے "تعارف" میں اخبار کا نام اور نیو کالم کا لنک درج ہے۔
معذرت چاہتا ہوں، آپ کا تعارفی مراسلہ بغور نہیں پڑھا تھا۔ میں پہلے ہی’’ نئی بات“ میں آپ کے کالم کا قاری ہوں۔ محفل میں آپ کی شمولیت اہل محفل کے لئے فخر کا باعث ہے۔
نکتہ ور — جون 2، 2015 9:21 صبح
دلی خوش آمدید

اب تو اردو کی اصلاح بھی لی جا سکے گی

تلمیذ — جون 2، 2015 9:31 صبح
دلی خوش آمدید

اب تو اردو کی اصلاح بھی لی جا سکے گی
متفق۔
ذرا ان کا کالم ملاحظہ کریں ۔ آ پ اردو پر ان کے عبور اور ذخیر ۂ الفاظ کے بارے میں قائل ہو جائیں گے۔ ان کی طالبات کو اپنی خوش بختی پر شکر ادا کرنا چاہئے کہ موجودہ دور میں ان سے پڑھنے کاموقع نصیب ہوا۔ کیونکہ آج کل اساتذہ کے فنِ تدریس کا معیار کوئی اتنا قابل تعریف نظر نہیں آتا۔ اور ہماری نئی نسل کو آگے جا کر عملی زندگی میں بے پنا ہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات میرے خیال میں صرف اردو ہی نہیں تقریباً سبھی مضامین پر صادق آتی ہے۔
عمر سیف — جون 2، 2015 3:23 شام
خوش آمدید
آبی ٹوکول — جون 2، 2015 7:06 شام
خوش آمدید