السلامُ علیکم،

خالد حیات — اگست 22، 2012 1:48 شام
السلامُ علیکم، دوستو میرا نام خالد ہے، اردو کے کچھ فونٹ ڈھونڈ رہا تھا کہ ایک دوست نے اردو محفل کا پتہ فراہم کر دیا، فونٹ تو خیر میری ضرورت سے بھی زیادہ ہاتھ آگئے، لیکن فورم کے سرسری مطالعے سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہاں رہنا یعنی رجسٹر ہونا بہت ضروری ہے، خاص طور پر اس صورت میں جب اردو میں ہماری قابلیت بھی ناقابلیت کے برابر ہے، سو اب حاضر ہیں۔ اُمید ہے کہ یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
زبیر مرزا — اگست 22، 2012 1:49 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
عاطف بٹ — اگست 22، 2012 1:56 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید خالد صاحب۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت خوب گزرے گا۔
عاطف بٹ — اگست 22، 2012 1:57 شام
السلامُ علیکم، دوستو میرا نام خالد ہے، اردو کے کچھ فونٹ ڈھونڈ رہا تھا کہ ایک دوست نے اردو محفل کا پتہ فراہم کر دیا، فونٹ تو خیر میری ضرورت سے بھی زیادہ ہاتھ آگئے، لیکن فورم کے سرسری مطالعے سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہاں رہنا یعنی رجسٹر ہونا بہت ضروری ہے، خاص طور پر اس صورت میں جب اردو میں ہماری قابلیت بھی ناقابلیت کے برابر ہے، سو اب حاضر ہیں۔ اُمید ہے کہ یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
کچھ اپنے بارے میں بتائیے، کس شہر سے ہیں؟ تعلیم کتنی اور کہاں سے حاصل کی؟ کرتے کیا ہیں؟
خالد حیات — اگست 22، 2012 1:58 شام
شکریہ جناب عاطف خالد بٹ اور زحال مرزا صاحب آپ کا
خالد حیات — اگست 22، 2012 2:04 شام
کچھ اپنے بارے میں بتائیے، کس شہر سے ہیں؟ تعلیم کتنی اور کہاں سے حاصل کی؟ کرتے کیا ہیں؟
جی تعلق تو میرا کراچی سے ہے، تعلیم بس واجبی سی ہے، اور تمام تر کراچی ہی سے حاصل کی ہے،روزگار کا سلسلہ کچھ یو ں ہے کہ گارمنٹ اور ہوزری کی فیکٹریوں کے لیے لیبل بنانے کی صنعت سے وابستہ ہوں۔اور کچھ خاص نہیں ،بس اپنا کام ایمانداری سے کرنے کی کوشش کرتاہوں۔
عاطف بٹ — اگست 22، 2012 2:11 شام
جی تعلق تو میرا کراچی سے ہے، تعلیم بس واجبی سی ہے، اور تمام تر کراچی ہی سے حاصل کی ہے،روزگار کا سلسلہ کچھ یو ں ہے کہ گارمنٹ اور ہوزری کی فیکٹریوں کے لیے لیبل بنانے کی صنعت سے وابستہ ہوں۔اور کچھ خاص نہیں ،بس اپنا کام ایمانداری سے کرنے کی کوشش کرتاہوں۔
اللہ آپ کے رزق میں برکت دے اور آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
نایاب — اگست 22، 2012 2:41 شام
محترم خالد حیات صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
چھوٹاغالبؔ — اگست 22، 2012 2:57 شام
:flower: خوش آمدید پیارے:flower:
7 بسم اللہ جی آیاں نوں:welcome:
باباجی — اگست 22، 2012 3:28 شام
و علیکم السلام
خوش آمدید خالد صاحب
کاشف اکرم وارثی — اگست 22، 2012 7:43 شام
وعلیکم السلام​
prod_442_19600.gif
شمشاد — اگست 22، 2012 7:46 شام
خالد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — اگست 23، 2012 3:06 صبح
خوش آمدید خالد
نیلم — اگست 23، 2012 10:56 صبح
خوش آمدید
زین — اگست 23، 2012 7:29 شام
خوش آمدید خالد حیات
صاحب
S. H. Naqvi — اگست 23، 2012 8:13 شام
خوش آمدید بھائی امید ہے آپکی آمد محفل میں نئے رنگ بکھیر دے گی۔
عائشہ عزیز — اگست 23، 2012 8:15 شام
خوش آمدید بھائی
مقدس — اگست 23، 2012 11:01 شام
ویلکم بھائی
محمد بلال اعظم — اگست 24، 2012 6:47 صبح
خوش آمدید جناب۔
ساجد — اگست 24، 2012 6:59 صبح
جی تعلق تو میرا کراچی سے ہے، تعلیم بس واجبی سی ہے، اور تمام تر کراچی ہی سے حاصل کی ہے،روزگار کا سلسلہ کچھ یو ں ہے کہ گارمنٹ اور ہوزری کی فیکٹریوں کے لیے لیبل بنانے کی صنعت سے وابستہ ہوں۔اور کچھ خاص نہیں ،بس اپنا کام ایمانداری سے کرنے کی کوشش کرتاہوں۔
خوش آمدید جناب۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85%D8%8C.53703/