عائشہ خان — اکتوبر 5، 2015 5:43 شام
میرا نام عائشہ خان ہے۔۔ اللہ کے فضل سے شادی شدہ ہوں ۔۔ماشاءاللہ چار بچے ہیں۔۔ کافی عرصے سے محفل میں خاموش مہمان آ رہی ہوں۔۔اب سوچا کہ ممبر بن کر دیکھ لیا جائے۔۔ امید کرتی ہوں کہ۔یہاں وقت اچھا گزرے گا۔۔
افضل حسین — اکتوبر 5، 2015 5:45 شام
بالکل آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔ ہم آپ کو خوش امدید کہتے ہیں۔
یوسف سلطان — اکتوبر 5، 2015 5:47 شام
خوش امدید
عائشہ خان — اکتوبر 5، 2015 5:54 شام
بالکل آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔ ہم آپ کو خوش امدید کہتے ہیں۔
بیت شکریہ۔۔

غدیر زھرا — اکتوبر 5، 2015 6:10 شام
خوش آمدید بہنا

عندلیب — اکتوبر 5، 2015 6:11 شام
خوش آمدید۔

arifkarim — اکتوبر 5، 2015 6:13 شام
میرا نام عائشہ خان ہے۔۔ اللہ کے فضل سے شادی شدہ ہوں ۔۔ماشاءاللہ چار بچے ہیں۔۔ کافی عرصے سے محفل میں خاموش مہمان آ رہی ہوں۔۔اب سوچا کہ ممبر بن کر دیکھ لیا جائے۔۔ امید کرتی ہوں کہ۔یہاں وقت اچھا گزرے گا۔۔
محفل پر خوش آمدید!
محمدظہیر — اکتوبر 5، 2015 6:20 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
عائشہ خان — اکتوبر 5، 2015 6:53 شام
خوش آمدید بہنا
بہت شکریہ۔۔

عائشہ خان — اکتوبر 5، 2015 6:55 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ

عائشہ خان — اکتوبر 5، 2015 6:56 شام
خوش آمدید۔
بہت شکریہ

ابن رضا — اکتوبر 5، 2015 7:14 شام
خوش آمدید
عائشہ خان — اکتوبر 5، 2015 7:43 شام
عمر سیف — اکتوبر 5، 2015 7:49 شام
خوش آمدید
ادب دوست — اکتوبر 5، 2015 8:23 شام
خوش آمدید خوش آمدید
ادب دوست — اکتوبر 5، 2015 8:24 شام
خوش آمدید
عائشہ خان — اکتوبر 6، 2015 3:46 صبح
عائشہ خان — اکتوبر 6، 2015 3:46 صبح
x boy — اکتوبر 6، 2015 8:09 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فلک شیر — اکتوبر 9، 2015 2:33 شام
خوش آمدید